Ticket Khana Travels & Tours

Ticket Khana Travels & Tours We Deals Domestic & International Tickets, Visits Visa's

26/09/2025

جب اللہ تعالی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ آپ نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو پوسٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔ محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللہ خیرا کثیرا
🌸💐🤍💚
اللَّهُمَصَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَيْتَعَلَّى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَا نَكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ -

اللَّهُمَبَارِ كَعَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بارَكْتَعَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَا نَكَحَمِدٌ
🍁
*
استغفر اللہ
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ

`
اسی طرح آپ بھی اپنے پیاروں کو دعوت دے کر اپنی آخرت کیلئے نیکیاں حاصل کریں-

دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
منجانب: *میاں نوید*

اللہ پاک نے حرم پاک اور آقا ۓ دوجہان حضرت محمد مصطفیﷺ کی آرام گاہ کی حفاظت کے لیے منتخب فرمایا ہے ہمارے جوانوں اور ہم با...
18/09/2025

اللہ پاک نے حرم پاک اور آقا ۓ دوجہان حضرت محمد مصطفیﷺ کی آرام گاہ کی حفاظت کے لیے منتخب فرمایا ہے ہمارے جوانوں اور ہم باحثیت عوام ہم کو فخر ہونا چاہیے کہ آقا محمدﷺ کے روضہ پاک اور کعبہ کی حفاظت پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ہمارے اور آپ کے خوشنصیب بچے ہوں گے اس سے بڑی خوشبختی اے پاکستان قوم کیا ہو سکتی ہے ۔ دوسرا یہ اسلامی اتحاد کی طرف ایک اہم قدم ہے۔اللہ پاک مسلم امہ کو متحد فرماۓ آمین
🇵🇰🤍💚🇸🇦

وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ" اور ہم نے آپ  ﷺ کو تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر بھیجا "♥️تمام اہل ا...
06/09/2025

وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ

" اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا "♥️

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو❤
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Facebook

31/08/2025

سعودیہ آنیوالے مسافر کم ازکم لبریکس وغیرہ گولیاں ساتھ نہ لایا کریں سزا جیل ہوگی ،ویزہ ختم۔اور تاحیات ممنوع🚫

12/08/2025

میں ٹکٹ خانہ ٹریول اینڈ ٹورز یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

I Ticket Khana travel and tourism make it clear that I do not give any permission to Facebook or Meta to use my personal information and photos.

Violations of privacy may have legal consequences.
I do not give Facebook or Meta any permission to use my personal information and photos.

Facebook Facebook for Creators Meta Meta AI Meta

دنیا کا بلند ترین نماز خانہ مکہ کے شاہی گھڑی ٹاور میں واقع ہے                🇸🇦
09/08/2025

دنیا کا بلند ترین نماز خانہ مکہ کے شاہی گھڑی ٹاور میں واقع ہے
🇸🇦

09/08/2025

ایک عادت بنائیں۔ اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ کیا کریں۔

کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں، کسی کا مفت کام کر دیں۔

-کسی کی کوئی مشکل آسان کر دیں، کسی کا دُکھ بانٹ لیں

اور کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں۔


ایران ایئر نے مشہد اور زاہدان سے کوئٹہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے دونوں ملکوں کے درمیان ت...
26/07/2025

ایران ایئر نے مشہد اور زاہدان سے کوئٹہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سیاحت اور تعلقات کو فروغ ملے گا۔ پروازوں کا آغاز پاکستانی حکام کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ایرانی قونصل جنرل نے اسے دونوں ممالک کے عوام کے لیے تحفہ قرار دیا ہے۔

\

18/07/2025

Islamabad is the second most beautiful capital city in the world.

پیرس کے بعد دنیا کا دوسرا خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد

16/07/2025

والدین وہ ہستی ہے جس کا حکم ہے اللّٰہ پاک کی طرف سے ہے اپنے والد محترم کا احترام کرو انکی دعائیں تمھاری کامیابی ہے اللّٰہ سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین

16/07/2025

گھر میں ماں باپ کی آواز آنا بھی ایک نعمت ہے اللّٰه تعالی سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین🤲🏻

Address

Daska Pasrur Road Adda Kotli Bawa
Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923416001073

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ticket Khana Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ticket Khana Travels & Tours:

Share

Category