Mazin Al Haram Travel & Tours

Mazin Al Haram Travel & Tours ✈️ Mazin Al Haram Travel & Tours | Delivering Trusted Hajj, Umrah & Worldwide Travel Solutions with Comfort, Care & Reliability.

01/09/2026

🕋 عمرہ بکنگ جاری ہے ✨
حرمین شریفین کی حاضری کا سفر، اعتماد کے ساتھ۔ 🤍

مازن الحرم ٹریول اینڈ ٹورز
📞 0304-1210464 — دانیال مدنی
📍 بالمقابل بابا جیولرز جموں روڈ، ڈالووالی، سیالکوٹ

✈️ Explore Baku, Azerbaijan 🇦🇿✨ 5 Days / 4 Nights📅 12 Sep – 16 Sep💰 PKR 235,000 Per Person🎫 Visa + Return Air Ticket + H...
31/08/2026

✈️ Explore Baku, Azerbaijan 🇦🇿
✨ 5 Days / 4 Nights
📅 12 Sep – 16 Sep
💰 PKR 235,000 Per Person
🎫 Visa + Return Air Ticket + Hotel + Breakfast + Transfers + Guided Tours
📞 0304 1210464 — Daniyal Madani
📍 Opposite Baba Jewellers, Jammu Road, Dalowali, Sialkot
Limited Seats — Book Now! 🔥

🕋 UMRAH PACKAGES & AIR TICKET BOOKING ✈️Premium Umrah Packages | All Airlines, Worldwide🌍 Domestic & International Air T...
29/08/2026

🕋 UMRAH PACKAGES & AIR TICKET BOOKING ✈️
Premium Umrah Packages | All Airlines, Worldwide
🌍 Domestic & International Air Tickets
🏨 Umrah • Hotels • Transport • Visa Services
MAZIN AL HARAM TRAVEL & TOURS
Your Trusted Travel Partner
03041210464

🇦🇪 DUBAI FAMILY VISA UPDATE ✈️Good news! Family Visit Visa approvals are being received again. ✅📄 Complete documents req...
27/08/2026

🇦🇪 DUBAI FAMILY VISA UPDATE ✈️

Good news! Family Visit Visa approvals are being received again. ✅

📄 Complete documents required
⚡ Fast Processing
💬 Details & Pricing Available

Mazin Al Haram Travel & Tours
📍 Opposite Baba Jewellers, Jammu Road, Sialkot
📞 0304-1210464

✈️ Your Journey, Our Responsibility

🌙 Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak!Warmest wishes to all Muslims. ✨
25/08/2026

🌙 Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak!
Warmest wishes to all Muslims. ✨

22/08/2026

مازن الحرم ٹریولز اینڈ ٹورز آپکی خدمت میں حاضر ہے ہماری خصوصی سروسز: عمرہ پیکجز، ائر ٹکٹس، ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ سروس، ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کیجئے آفس ایڈریس: مین بازار ڈالووالی بالمقابل بابا جیولرز نزد جامع مسجد شان اسلام
Daniyal Madani
03041210464

✈️ بہترین کرایے، فوری بکنگ اور قابلِ اعتماد سفری خدمات!🌍 ملکی و بین الاقوامی ٹکٹنگ | ہوٹل | ٹرانسپورٹ | ویزا سروسزMAZAN ...
17/08/2026

✈️ بہترین کرایے، فوری بکنگ اور قابلِ اعتماد سفری خدمات!
🌍 ملکی و بین الاقوامی ٹکٹنگ | ہوٹل | ٹرانسپورٹ | ویزا سروسز
MAZAN AL HARAM TRAVELS
📞 0304 1210464
📍 Near AS Mobile, Jammu Road, Dalowali, Sialkot

✈️🌍 ALL WORLD AIR TICKETING 🌍✈️Mazin Al Haram Travel & Toursدنیا بھر کے لیے Domestic & International Air Tickets بہترین ...
13/08/2026

✈️🌍 ALL WORLD AIR TICKETING 🌍✈️
Mazin Al Haram Travel & Tours
دنیا بھر کے لیے Domestic & International Air Tickets بہترین ریٹس اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ۔
✈️ All Major Airlines
🌍 International & Domestic Flights
💼 Economy & Business Class
📲 Easy Booking & Reservation

Daniyal Madani
📞 0304-1210464
Office: near Shan e islam masjid dalowali Sialkot

الحمدللہ رب العالمین!❤️مازن الحرم ٹریول اینڈ ٹورز کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ایک نہایت خوبصورت اور روح پرور محفلِ پاک کے ...
12/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!❤️
مازن الحرم ٹریول اینڈ ٹورز کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ایک نہایت خوبصورت اور روح پرور محفلِ پاک کے ساتھ ہوا، جس میں تلاوتِ کلامِ پاک، نعتِ مصطفیٰ ﷺ اور خصوصی خطاب کا اہتمام کیا گیا۔ خصوصی خطاب علامہ عبید رضا مدنی صاحب نے فرمایا، تلاوت کی سعادت قاری زمان عطاری صاحب نے حاصل کی، جبکہ نعتِ مصطفیٰ ﷺ حافظ رمضان صاحب، قاری سلمان صاحب اور برادر اکبر قاری ابراہیم صاحب نے پیش کی۔ والدِ محترم قاری سہیل احمد صاحب بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔
خصوصی و معزز مہمانانِ گرامی:
برادرِ اصغر چوہدری اسماعیل صاحب — مہمانِ خصوصی، چوہدری راشد گجر صاحب — چیئرمین، پیٹرولیم A.L گروپ، حاجی انصر صاحب — صدر، بانیانِ محافلِ نعت سیالکوٹ، احسان الٰہی صاحب — سینئر ممبر، بانیانِ محافلِ نعت، چوہدری ارسلان اسد صاحب — AS Rent A Car، چوہدری مدثر صاحب — AS موبائل، شکیل عرف گوگا صاحب، سید فدا حسین شاہ صاحب، مولانا سلیم عطاری صاحب — نگران دعوتِ اسلامی، یونین کونسل کندن پور، چوہدری تجمل صاحب — کینٹ کہکشاں فاسٹ فوڈ، ملک یوسف صاحب آف برام چک، چوہدری اعجاز سدھو صاحب، ملک مدثر صاحب، صابر گھمن صاحب، زیب بٹ صاحب — زیب آٹو سروس، چوہدری راشد بن مشتاق صاحب، محمد عمر صاحب، محمد شرافت صاحب، غلام مصطفیٰ باجوہ صاحب — نائب ریڈر دفترِ ڈی پی او، سخاوت علی بٹ صاحب — قادری بک ڈپو ہول سیلر، چوہدری ضیاء صاحب میلاد کمیٹی ججے ساہیاں۔
ان معزز مہمانان کے علاوہ کثیر تعداد میں اہلِ علاقہ، اہلِ بازار، قرب و جوار کے کاروباری حضرات اور دوست احباب نے شرکت فرمائی، جن میں چکن ہارٹ، ڈی بوس، اے ایس موبائل، بابا جیولرز، شہباز شوز، غوثیہ کلاتھ، حافظ ٹریڈرز، حافظ ٹیلرز، بنگالی ہوٹل اور زوہیب بٹ صاحب (فائق آٹو سروس) سمیت دیگر معزز کاروباری احباب شامل تھے۔
ہم تمام معزز مہمانان، اہلِ علاقہ اور دوست احباب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری خوشی میں شرکت فرما کر اسے یادگار بنا دیا۔
مازن الحرم ٹریول اینڈ ٹورز — ہماری خدمات:
✈️ ایئر ٹکٹنگ | 🏨 ہوٹل بکنگ | 🕋 حج و عمرہ پیکیجز و ویزا | 🚐 ٹرانسپورٹیشن | 🛡️ ٹریول انشورنس | 🌍 وزٹ ویزا | ✈️ فلائٹ ریزرویشن | 🌐 دیگر سفری سہولیات
اللہ تعالیٰ ہمارے اس نئے سفر کو بابرکت فرمائے اور ہمیں دیانت، اخلاص اور بہترین خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Chief Executive: دانیال مدنی
📞 0304-1210464

اعتماد ہمارا سرمایہ، خدمت ہمارا جذبہ

11/08/2026

Address

Jammu Road Dalowali Sialkot
Sialkot

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazin Al Haram Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category