28/11/2024
🇭🇷🇭🇷 فوری ضروت برائے (کروشیا یورپ) 🇭🇷🇭🇷 / گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ
1. ٹاور کرین آپریٹر / 1000 یورو
2. ٹیکسی ڈرائیور / 700 یورو
3. فورک لفٹر آپریٹر / 800 یورو
4. ٹرک ڈرائیور / 1000 یورو
5. ویلڈر / 800 یورو
6. میسن / 800 یورو
7. شٹرنگ کارپینٹر / 800 یورو
معاہدہ مدت : 2 سال
ڈیوٹی : 8 گھنٹے
عمر حد : 22 تا 45 سال
تعلیم : کم از کم بنیادی انگریزی بول چال
تجربہ : متعلقہ شعبے تجربہ
کھانا : 100 یورو
رہائش، میڈیکل ، ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی، دیگر مراعات مقامی لیبر لاء کی مطابق
کاغذات جمع کروانے کیلئے آج ہی رابطہ کریں