𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐥𝐮𝐛

  • Home
  • 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐥𝐮𝐛

𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐥𝐮𝐛 Welcome to NorthTripPlanner.com — Your Premier Gateway to Bespoke Journeys Across Pakistan. Curate, Explore, and Experience Travel Redefined

Well Come to Skardu Advanture Club Pakistan for booking and details:
DM | Call | Email | WhatsApp.

24/7 support | cooperative staffs | experienced driver's. For wide range of tour selection. please visit our website. http://gbtrips.com/

We will also provide Vehicle's | Hotels| Rooms |TX | TZ | Jeeps | Cars | on demand. We had experienced in organizing events, Hicking, Trekking, Camping, Boating etc. See you on your next Advanture with Skardu Advanture Club

23/07/2025
22/07/2025
22/07/2025

خبر غم 😭
تھک نالہ چلاس میں آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ کر لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک محمد سعد کی اہلیہ، ان کا چھوٹا بھائی محمد فہد اور بچے جان کی بازی ہار گئے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

22/07/2025
اپیل: عوام و حکام بالاایک ویگن گاڑی سندھ نمبر177، جو آج صبح سکردو سے ناراں کی طرف روانہ ہوئی تھی، بابوسر روڈ پر تھک نالے...
21/07/2025

اپیل: عوام و حکام بالا

ایک ویگن گاڑی سندھ نمبر177، جو آج صبح سکردو سے ناراں کی طرف روانہ ہوئی تھی، بابوسر روڈ پر تھک نالے اور گلگت قراقرم ہائی وے پر آنے والے شدید سیلاب کے بعد سے لاپتہ ہے۔ گزشتہ 14-15 گھنٹوں سے گاڑی میں سوار افراد سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔

خدشہ ہے کہ گاڑی سیلاب میں پھنس گئی ہو۔ عوام الناس اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ اگر کسی کو اس گاڑی یا مسافروں کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو فوری رابطہ کریں اور یہ اطلاع متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔
Farman Afzal
0312 86 88 177

بابو سر کی بے بس شام !!!بابوسر کی پرخلوص وادیوں کی آخری پکار میں گہرا غم اور زندگی کا ماتم تھا جب لودھراں سے انہی وادیوں...
21/07/2025

بابو سر کی بے بس شام !!!

بابوسر کی پرخلوص وادیوں کی آخری پکار میں گہرا غم اور زندگی کا ماتم تھا جب لودھراں سے انہی وادیوں کے تعاقب میں آنے والا ہنستا بستا خاندان نے خوفناک سیلابی ریلوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے سیٹیاں بجاتے پانیوں کے شور میں گم گئے، بہہ گئے اور کھو گئے ۔۔ نہ جانے کتنے خوبرو انسان انہی پہاڑوں کے دامن میں کھو چکے ہیں یاد نہیں لیکن یہ ظالم پہاڑ اپنے اندر اس قدر کشش رکھتے ہیں کہ لوگ پھر بھی کھینچے چلے آتے ہیں ، مشل اور سعد لودھراں میں ایک کالج اور ہسپتال کے مالک ہیں ، یہ لوگ خود ڈاکٹر تھے اور ہزاروں مریضوں کیلئے آخری امید ، آسرا اور مسیحا تھے لیکن زندگی کی شام کس قدر بھیانک ، خوفناک اور بے بس ہوتی ہے جس کا اندازہ انسان کو نہیں ہے ، بابوسر ٹاپ پر فطرت کے انگنت مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کے بعد موسم کی خوشگوار ادا سے محظوظ ہوئے اور بابوسر ٹاپ کی اترائی اترتے ہوئے ہنسی خوشی شاہراہ بابوسر کی میدانوں میں داخل ہوئے ، اچانک موسم نے سنگین انگڑائی لی اور چھم چھم بارشوں کے بعد ہر نالے سے سیلابی ریلوں نے شاہراہ بابوسر کو اپنے حصار میں لے لیا اور موت نے ان کا استقبال کیا ،

ڈاکٹر سعد کی بیگم مشعل، بھائی فہد اور انکا ننھا بیٹا سمیت خاندان کے تین افراد اور خوفناک ریلوں کے زد میں آگئے جبکہ سعد معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن بدقسمت آنکھوں کا وہ منظر کیسے بھلا پائے گا جب بھائی ، بیوی ،ننھنا شہزادہ اور خاندان کو ڈوبتے دیکھا؟؟؟؟؟۔۔۔۔

یہ منظر کسی قیامت سے کم نہیں ۔۔۔۔۔ بس کیا کیجیئے!! قدرت کا ہر فیصلہ اٹل ہے انسان بے بس ہے ۔۔۔ شام کا یہ ڈوبتا منظر بے بسی کی تصویر تھی اور خدا دشمن کو بھی بے بس نہ کرے, مجھے بے بسی کا ہر منظر موت سے کم نہیں لگتا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور پسماندگان کو صبر وجمیل کی دولت سے نواز دے ۔

بابوسر ٹاپ چلاس اور ناران کا راستہ سیلابی ریلوں کے بعد بند ہو گیا اس ہفتے سفر سے گریز کریں
21/07/2025

بابوسر ٹاپ چلاس اور ناران کا راستہ سیلابی ریلوں کے بعد بند ہو گیا اس ہفتے سفر سے گریز کریں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐥𝐮𝐛 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐀𝐝𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐥𝐮𝐛:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share