Baltistani

Baltistani 🇵🇰 ہم گلگت بلتستان کے ہیں 🇵🇰

08/07/2025

سدپارہ ڈیم میں پروفیسر کے نہانے کا معاملہ
ضلعی انتظامیہ سکردو کی بروقت کاروائی ،پروفیسر نے سکردو کی عوام سے معافی مانگ لی۔

08/07/2025

Skardu Airport

سکردو ۔ سکردو سے گلگت جانے والی مسافر گاڑی شوت روندو میں حادثے کا شکار ہوگئی ۔۔ گاڑی میں سوار دو افراد جان بحق ۔۔ ریسکیو...
02/07/2025

سکردو ۔ سکردو سے گلگت جانے والی مسافر گاڑی شوت روندو میں حادثے کا شکار ہوگئی ۔
۔ گاڑی میں سوار دو افراد جان بحق ۔
۔ ریسکیو 1122 نے ریسکیو اپریشن شروع کردیا ۔۔

01/07/2025

سیاح حضرات !جگلوٹ سکردو روڈ پہ احتیاط سے گاڑی چلائیں یہ روڈ چائنہ انجینئر نے نہیں بنوائی ہے ۔ اس میں غیر ضروری موڑ رکھا ہوا ہے تاکہ روڈ کے خوبصورتی میں اضافہ ہے ۔ لہذا گاڑی آہستہ چالائیں ۔

سکردو: پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کچورا ایگزیٹ پوائنٹ پر آخری بار 11:57 بجے سی سی ٹی وی میں دیکھے...
30/06/2025

سکردو: پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کچورا ایگزیٹ پوائنٹ پر آخری بار 11:57 بجے سی سی ٹی وی میں دیکھے گئے۔ وہ سکردو سے گلگت جا رہے تھے۔ ٹورسٹ پولیس نے مختلف علاقوں میں تلاش کی، مگر تاحال کوئی سراغ نہیں ملا۔

یہ گاڈی اسکردو روڑ پر آتے ہوئے کہیں لاپتہ ہو گئ ہے جسے ٹورسٹ پولیس سمیت باقی فورسز ڈھونڈ رہی ہیں اگر کسی نے انہیں آتا جا...
30/06/2025

یہ گاڈی اسکردو روڑ پر آتے ہوئے کہیں لاپتہ ہو گئ ہے جسے ٹورسٹ پولیس سمیت باقی فورسز ڈھونڈ رہی ہیں اگر کسی نے انہیں آتا جاتا دیکھا ہو تو پولیس کو اطلاح کریں ۔۔ اور ان کی زندگی کیلے دعا کریں۔۔

یہ ایبٹ آباد دریائے ہرنوئی ہے اس میں پارک مافیا نے چارپائیاں رکھی ہوتی ہیں جس پر سیاحوں سے فی بندہ 200 روپے 20 منٹ بیٹھن...
30/06/2025

یہ ایبٹ آباد دریائے ہرنوئی ہے اس میں پارک مافیا نے چارپائیاں رکھی ہوتی ہیں
جس پر سیاحوں سے فی بندہ 200 روپے 20 منٹ بیٹھنے کا کرایہ ہوتا ہے دریا میں بیٹھ کر خوش گپیاں کی جاتی ہیں
اس کار خیر کی غیر سرکاری ماہانہ فیس باقاعدگی سے حصہ بقدر جثہ پہنچایا جاتا ہے
یہ دریا گلیات ، ٹھنڈیانی ، ایوبیہ اور نتھیاگلی کا پہاڑوں کے چشموں سے بن کر بہتا ہے لیکن
جب پچھلے علاقوں میں بارش ہوتی ہے اور ایبٹ آباد کا موسم صاف ہوتا ہے تو اچھی خاصی طغیانی آتی ہے اس میں بےخبر لوگ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
یکدم Panic ہوتا ہے اور لوگ بھاگ کر نکلتے ہیں کسی روز اس میں طغیانی آئی اس وقت یہ سب بہہ گئے تو ذمہ دار کون ہو گا؟؟

Kaghan valley❣️
29/06/2025

Kaghan valley❣️

سکردو: ہوٹل میں قیام پذیر فیملی مبینہ طور پر بغیر ادائیگی غائبسکردو میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک...
29/06/2025

سکردو: ہوٹل میں قیام پذیر فیملی مبینہ طور پر بغیر ادائیگی غائب

سکردو میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک فیملی، جو مذکورہ گاڑی میں سوار ہو کر ہوٹل پہنچی تھی، مبینہ طور پر بغیر ادائیگی کیے ہوٹل کے کمروں کی چابیاں بھی ساتھ لے کر غائب ہو گئی۔

ہوٹل انتظامیہ کے مطابق فیملی کچھ دن سے سکردو کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھی اور اچانک بغیر اطلاع دیے ہوٹل چھوڑ کر رفوچکر ہو گئی۔ ہوٹل مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد نے کمروں کا کرایہ ادا نہیں کیا اور جاتے ہوئے کمروں کی چابیاں بھی ساتھ لے گئے، جس پر انتظامیہ نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انتظامیہ نے پولیس کو واقعے سے آگاہ کر دیا ہے اور مذکورہ گاڑی اور افراد کی تلاش کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ یہ واقعہ سکردو جیسے سیاحتی مقام پر سیاحت کی ساکھ پر بھی سوالیہ نشان بناتا ہے۔

10/06/2023

گلگت بلتستان شادی
شنگریلا رییزٹ سکردو

08/03/2023

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-❤

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share