28/06/2025
📚 پنجاب کا ایک اور "شاندار کارنامہ"!
پہلی سال کی کتاب میں لاہور کے شاہی قلعے کی جگہ ہندوستان کا لال قلعہ چھاپ دیا گیا! 😅
واہ رے واہ…👏
"ایک تو یہ لوگ پڑھنا نہیں جانتے…
دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے!"
(مریم نواز کی کٹ کے بعد والا اسٹائل یاد آیا؟ ✂️😂)
شاید اب کتابیں لکھنے والے بھی صرف گوگل پر تصویر دیکھ کر پوری تاریخ لکھ دیتے ہیں!
اور پھر کہتے ہیں "تعلیم ترقی کی کنجی ہے"…
پہلے کتابیں تو درست چھاپ لو بھائی!
📍پنجاب ایجوکیشن بورڈ کو چاہیے کہ خود پہلے کتاب پڑھنے کی عادت ڈالے۔