Pakistan Peoples Party Roundu

Pakistan Peoples Party Roundu GBLA-10
Halqa No 4
(Rondu Skardu)
Official

روندو بلامیک کی مقامی سیاست میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے اس حالیہ استقبالی مظاہرے نے یقیناً گہرا اثر چھوڑا ہے۔ پبلک ...
21/05/2026

روندو بلامیک کی مقامی سیاست میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے اس حالیہ استقبالی مظاہرے نے یقیناً گہرا اثر چھوڑا ہے۔ پبلک سپورٹ اور اس طرح کی بڑی سیاسی لہریں اکثر پورے حلقے کا رخ بدل دیتی ہیں۔
شکریہ بلامیک۔

20/05/2026

ترانہ الیکشن 2026

✊ جیالوں کی ہے یہ پہچان
عوام کا فخر عوام کی شان
🇱🇾 راجہ ناصر علی خان کے ساتھ چلے گا قافلہ
کامیابی ہوگی اب ہر طرف یہاں

🏹 حلقہ نمبر 4 روندو کی آواز
ہر دل میں بس ایک ہی ساز
پاکستان پیپلز پارٹی کا پیغام
ترقی خدمت اور عوام کا احترام

🔥 نوجوانوں کا ہے ایمان
راجہ ناصر ہے ہماری شان
2026 کا آئے گا دن
جیتے گا تیر ہوگا جشن
7جون إنشاءاللّٰه
راجہ ناصر علی خان کامیاب ہوگا

20/05/2026

سوشل میڈیا پر گزشتہ طورمیک میں کئے جانے والے ایک تقریر کے ایک مخصوص جملے کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جا رہا ہے جس سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں حقیقت یہ ہے کہ راجہ صاحب نے خود اس معاملے کی مکمل وضاحت کر دی ہے اس لیے ضروری ہے کہ پوری ویڈیو سنی جائے اور پھر رائے قائم کی جائے

طورمک اور پورے روندو کے عوام بخوبی جانتے ہیں کہ راجہ ناصر علی خان صاحب نے صرف وعدے نہیں کیے بلکہ عملی طور پر ترقیاتی کام کر کے دکھائے ہیں۔ ایک ارب چھبیس کروڑ روپے کے منصوبے اسکولوں کی تعمیر ہسپتال کی اپ گریڈیشن، سڑکوں کی مرمت پاور ہاؤس اور لنک روڈ جیسے منصوبے آج عوام کے سامنے موجود ہیں

ہائی اسکول کی PC-4 سمیت دیگر منصوبوں پر بھی کام جاری ہے اور امید ہے کہ جلد تمام مسائل حل ہوں گے یاد رکھیں کسی بھی معاشرے کی اصل ترقی صحت اور تعلیم سے ہوتی ہے اور یہی راجہ صاحب کی ترجیح رہی ہے۔

طورمیک خلاجنگ کی سرزمین پر جوش و ولولے سے بھرپور استقبال یہ ثابت کرتا ہے کہ عوام کے دلوں میں راجہ ناصر علی خان کی خدمت ا...
19/05/2026

طورمیک خلاجنگ کی سرزمین پر جوش و ولولے سے بھرپور استقبال یہ ثابت کرتا ہے کہ عوام کے دلوں میں راجہ ناصر علی خان کی خدمت اور لگن کی جڑیں انتہائی گہری ہیں۔ سابق منسٹر اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کا یہ والہانہ استقبال دراصل ان کی بے لوث عوامی خدمات کا اعتراف ہے۔ دل آج بھی اسی جذبے کے ساتھ دھڑکتے ہیں جیسے کل تھے، اور یہ سفرِ خدمت انشاء اللہ مزید مضبوطی سے جاری رہے گا۔ سات جون ✌️❤️"جیو مرشد جئیے پی پی پی ۔۔

سابق منسٹر و امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی راجہ ناصر علی خان کا طورمیک خلاجنگ کی عوام کے جانب سے والہانہ استقبال اس بات کا...
19/05/2026

سابق منسٹر و امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی راجہ ناصر علی خان کا طورمیک خلاجنگ کی عوام کے جانب سے والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ دل آج بھی راجہ ناصر علی خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں
انشاءاللہ عوامی خدمت کا یہ سفر مزید مضبوطی کے ساتھ جاری رہے گا۔ ✌️❤️

19/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و سابق منسٹر راجہ ناصر علی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی روندو کے کمپین آفس
18/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و سابق منسٹر راجہ ناصر علی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی روندو کے کمپین آفس

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Roundu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share