Skardu Lovers Club

Skardu Lovers Club Tourisim

ان بھاٸیوں کو ڈھونڈنے میں مدد کریں
23/05/2025

ان بھاٸیوں کو ڈھونڈنے میں مدد کریں

10/05/2025

جنگ ختم ۔
اب ٹور کے لئے نکلو گلگت بلتستان ۔

پاکستان زندہ باد..!!❤️

ہمیں سسٹم سے اختلاف ہوسکتا ہے۔۔۔ سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہوسکتا ہے،لیکن یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے م...
09/05/2025

ہمیں سسٹم سے اختلاف ہوسکتا ہے۔۔۔ سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہوسکتا ہے،
لیکن یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
دشمن کے خلاف پوری قوم متحد ہے

05/05/2025

Skardu's Eagle Nest
Mount Cap Waterfall & View Point Sermik, Skardu

09/04/2025

Baltistan is❤💎

سکردو واپڈا ملازمین کی غفلت کئی دنوں سے تین کتے ٹینکی میں مرے ہوۓ ہیں یاد رہے یہی پانی اہلیان سکردو پینے کے لیے استعمال ...
15/10/2024

سکردو واپڈا ملازمین کی غفلت کئی دنوں سے تین کتے ٹینکی میں مرے ہوۓ ہیں یاد رہے یہی پانی اہلیان سکردو پینے کے لیے استعمال کرتے ہیں ،ڈیوٹی پر معمور نااہل اہلکاروں کو فوری برطرف کیا جاۓ، عوامی مطالبہ

06/04/2024

Mount Cape Waterfall and View Point Sermik, Skardu

02/04/2024

Kindly Support and Like the Page
Mount Cape Waterfall and View Point Sermik, Skardu

Shangrila Resort Skardu 🏔️😍📸: Imtiaz Hussain Photography
31/03/2024

Shangrila Resort Skardu 🏔️😍

📸: Imtiaz Hussain Photography

اسلام علیکماپ میں سے کافی لوگوں نے سکردو ویزٹ کیا ہوگا اور جس نے نہیں دیکھا ہے کم ازکم یوٹیو ب یا فیسبک انسٹا  وغیرہ پہ ...
01/08/2022

اسلام علیکم

اپ میں سے کافی لوگوں نے سکردو ویزٹ کیا ہوگا اور جس نے نہیں دیکھا ہے کم ازکم یوٹیو ب یا فیسبک انسٹا وغیرہ پہ ضرور دیکھا ہوگا۔۔۔
آج میرا چیلنج تمام ٹور گائڈز اور ٹور سے لگاو رکھنے والےان تمام دوستوں کےلیے ہیں۔۔ سکردو کے اندر یہ جگہے کسں نے دیکھی ہے؟؟؟ شنگریلا بشو ، ڈیزٹ ، منٹھوکھا خپلو شگر دیوسائی سب نے دیکھا ہے سنا بھی ہے لیکن یہ جگے کیا نظارے کیا جھیلیں ہیں کیا خوبصورتی ہے واہ اگر کسی دوست کو ان جگہوں کی سیر کرنی ہو ہم سے رابطہ کریں۔۔

گلگت بلتستان کی وادیاں آپ کے منتظر ہیں۔ ‏ہم جہاں رہتے ہیں وہاں ابھی تک سردی ہے۔ شہروں میں موجود دوست احباب سے گزارش ہے ک...
13/05/2022

گلگت بلتستان کی وادیاں آپ کے منتظر ہیں۔
‏ہم جہاں رہتے ہیں وہاں ابھی تک سردی ہے۔ شہروں میں موجود دوست احباب سے گزارش ہے کہ گرمی سے بچنے کےلئے گلگت بلتستان کا رخ کریں۔
_

07/05/2022

سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کر لیا ہے
یہ لوگ ہمارے ماحول ٫ کلچر اور روايات سے ناواقف ہوتے ہیں سیاحوں سے کوئی کمی پیشی ہو جائے تو علاقے کی ساکھ کو برقرار رکھتے ہوئے مہمان سمجھ کر درگزر کریں، سیاح ہمارے مہمان ہیں اور سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے انکا اچھے الفاظ میں ویلکم کریں۔
گلگت بلتستان میں بہت سے لوگوں کا روزگار سیاحت سے وابستہ ہے، سیاحت گلگت بلتستان کی خوبصورتی ہے۔
جب حد سے زیادہ رش ہو جائے تو مجبوری کا غلط فائدہ ہر گز نہ اٹھائیں ، بلکہ اگر ہوٹل فل ہو جائے اور سیاحوں کو اگر روڑ پہ دیکھے تو اپنے ساتھ گھر لے جائے اور یہیں ہمارے اجداد کی روایات رہی ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کرئے ،
شکریہ

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Lovers Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share