پیغامِ ولایت

پیغامِ ولایت ‏فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ
ُحسٙیْنُ مِنِیّ وٙاٙناٙ مِنٙ الْحُسٙین
حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں۔۔

جب حق کی ساری مصلحتیں بے اثر ہوئیںشاہِ عرب (ص) کی بیٹیاں محوٍ سفر ہوئیںدیں بچ گیا خدا کا مگر اہلٍ بیتؑ کیشہزادیوں کی عمر...
07/07/2025

جب حق کی ساری مصلحتیں بے اثر ہوئیں
شاہِ عرب (ص) کی بیٹیاں محوٍ سفر ہوئیں

دیں بچ گیا خدا کا مگر اہلٍ بیتؑ کی
شہزادیوں کی عمریں سفر میں بسر ہوئیں

راکب مختار

07/07/2025

❣️

06/07/2025
امامِ حسین ع علی اکبر ع سے مخاطب ہو کر ارشاد فرماتا ہے! تمہارے بعد دنیا ویران ہے!
06/07/2025

امامِ حسین ع علی اکبر ع سے مخاطب ہو کر ارشاد فرماتا ہے! تمہارے بعد دنیا ویران ہے!

هَلْ مِنْ نَاصِرٍ يَنْصُرُنِيکیا کوئی مددگار ہے جو میری مدد کرے؟😭یہ جملہ میدانِ کربلا میں امام حسینؑ کی وہ دل دہلا دینے ...
05/07/2025

هَلْ مِنْ نَاصِرٍ يَنْصُرُنِي
کیا کوئی مددگار ہے جو میری مدد کرے؟
😭
یہ جملہ میدانِ کربلا میں امام حسینؑ کی وہ دل دہلا دینے والی صدا ہے، جو اُنہوں نے مظلومیت کے عالم میں دی، جب تمام ساتھی شہ*ی*د ہو چکے تھے۔ یہ صدا محض آواز نہیں تھی بلکہ انسانیت، غیرت، اور حق کے لیے ایک دائمی پکار ہے، جو آج بھی دلوں کو جھنجھوڑتی ہے۔😭😭😭

😭

#یاحسین #عاشوراء #عاشورا

😭

Indeed ❣️😥
05/07/2025

Indeed ❣️😥

حضرت امام حسین علیہ السلام😥
05/07/2025

حضرت امام حسین علیہ السلام😥

بیشک❤
01/07/2025

بیشک❤

😢
28/06/2025

😢

😥ہاے میرے مظلوم حسین!
28/06/2025

😥ہاے میرے مظلوم حسین!

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغامِ ولایت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیغامِ ولایت:

Share