
31/07/2025
دنیا میں ایک ایسا خطہ بھی ہیں جس کو تبت کہا جاتا تبت میں لداخ کرگل بلتستان نیپال کا شرپا علاقہ بھوٹان شامل ہیں ان علاقوں کا کلچرل اور رسم و الخط رہن سہن زبان اور کھانا سب ملتا جلتا ہے اور نمکین چائے یہاں پر سب سے زیادہ پیتے ہیں
ان علاقوں کا مقامی کھانوں کا ریسٹورنٹ
Balti Food House
میں چائے کے علاوہ یہاں کے مقامی کھانا بنایا جاتا ہیں
بشکریہ aliyaa jabeen