Sher Ali Travels

Sher Ali Travels We offers trips to Worlds 2nd Height Mountains K2 world highest plateau Deasai and Many other historic and picnic spots In Gilgit Baltistan Pakistan.

10/06/2024

Land Coruser Available for family Booking Islamabad to skardu.
Contact
03468484491

25/05/2024

عوامی لیڈر اسیے ہوتے ہیں

*بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا*

*‏ایران کے سابق صدر (2005-2013) محمود احمدی نژاد، صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد پرامن طریقے سے بھیڑیں چرا رہے ہیں۔*

*سابق صدر نے اپنی صدارتی پنشن ترک کر دی، یونیورسٹی میں پڑھانے کے لیے واپس آئے، ماہانہ $250 وصول کرتے ہیں، اور اپنے گھر میں عام آدمی کی طرح زندگی گزارتے ہیں۔ جب وہ ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں تو ان سے سادہ کمرہ مانگتے ہیں، شاید بستر کے بغیر بھی، کیونکہ وہ فرش پر کمبل کے نیچے ایک ہی گدے پر سونا پسند کرتے ہیں، وہ پبلک ٹرانسپورٹ یعنی عام بس میں سفر کرتے ہیں۔ ایران کے سابق صدر نے اپنی Peugeot گاڑی بیچ دی ہے۔*

*اس سوال کے بارے میں کہ وہ دو بار صدر رہنے کی وجہ سے اپنی مالی حالت کو سنجیدگی سے بہتر کر سکتے تھے، لیکن ایسا نہیں کیا، احمدی نژاد جواب دیتے ہیں کہ ایک حقیقی لیڈر کو اپنے لوگوں کی طرح زندگی گزارنی چاہیے۔*

*ہمارے سیاست دان، بیوروکریٹ، جج، جرنیل، میڈیا کے لوگ سب کو مال سمیٹنے کے لئے جو بھی کرنا پڑے وہ کرتے ہیں۔*
ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں۔
کچھ یاد آیا 💔 👇
https://vogelseele.de/discovery-of-an-intact-700-year-old-chinese-mummy/

Today Best Photo ❤
۔۔
۔
۔

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres with and also known as in movie

06/05/2024
06/05/2024

Our valued guest's feedback.

Plz contact
+923485132890
03554103621

Explore beautifull Gigit Baltistan with us with a friendly enviromnet.Plz contact +92348513289003554103621
06/05/2024

Explore beautifull Gigit Baltistan with us with a friendly enviromnet.
Plz contact
+923485132890
03554103621

ضلع گنگچھے میں آنے والے سیاح حضرات اس تحریر کو ضرور پڑھئیے۔ضلع گنگچھے وادی کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ...
27/04/2024

ضلع گنگچھے میں آنے والے سیاح حضرات اس تحریر کو ضرور پڑھئیے۔

ضلع گنگچھے وادی کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گنگچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گنگچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_۔۔۔کار روڈ
#کریس فورٹ ۔۔۔۔(یبگو کھر) کار روڈ
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)۔۔۔کار روڈ
#تھوقسی کھر۔۔۔۔کار روڈ
#ہلدی کونس ویو پوائنٹ۔۔۔۔کار روڈ
، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی ۔۔۔۔۔۔جیپ روڈ
#سیلنگ ریزورٹ۔۔۔۔کار روڈ
گرم چشمہ ۔۔۔کار روڈ
#ہریکون وادی ۔۔۔۔۔۔کار روڈ
#براہ وادی ۔۔۔۔۔۔۔کار روڈ
ڈونگسا راک ۔۔۔۔۔۔۔۔کار روڈ
#گیاری سیاچن وادی سلترو ۔۔۔جیپ روڈ
، تھلے لا۔۔۔جیپ بہتر
۔۔۔۔۔کھشل باغ۔۔۔۔ کار روڈ
ویو پوانٹ (چھنمہ)۔۔۔۔ جیپ روڈ
#ننگما وادی کاندے
۔۔۔۔۔۔۔کار روڈ
#چھوربٹ وادی ۔۔۔۔۔۔۔۔کار روڈ
#ڈاغونی وادی۔۔۔۔۔ یول ۔۔۔۔کار روڈ
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
#کےٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق
#غورسے گاؤں۔۔مشہور بین الاقوامی یوٹیوبر شیراز اینڈ مسکان کے خوبصورت گاوں۔۔۔

16/04/2024

SoQ valley Skardu Gilgit Baltistan..
Special packages available for families and groups...
Feel free to contact us for more details....

16/04/2024

Skardu Now a Days..
Special packages available for families and groups...
Feel free to contact us ...

Send a message to learn more

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Ali Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Ali Travels:

Share