Karwan e Shumal pakکاروان شمال پاکستان

Karwan e Shumal pakکاروان شمال پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan e Shumal pakکاروان شمال پاکستان, Travel Company, Skardu.

Inshallah February 2026Mashi najaf to Karbala Month shabbanReligious tourFamily tour Iran iraqA project of Sarkar Group ...
23/10/2025

Inshallah
February 2026
Mashi najaf to Karbala
Month shabban
Religious tour
Family tour Iran iraq
A project of Sarkar Group
Hotel Booking
Visa Available

12/10/2025

زیارات ایران عراق
کاروان الشمال پاکستان
کے زیر اہتمام ماہ مبارک شعبان میں گروپ کا انتظام کیا جا رہا ہے
انشاللہ
جس میں دعائیں زیارات اور نجف سے کربلا مشی بھی ہو گی
ہم آپکو آپکے بجٹ کے مطابق پیکیج بنا کر دینگے
گروپ فیملیز کیلئے ویزہ بھی حاصل کر سکتے ہیں
اک سال دو سال اور پانچ سال کے عراق ویزہ بھی حاصل کرسکتے ہیں
میر کارواں
الشیخ عارف سرکار نجفی
03468484902

🌹ایران/عراق نیمہ شعبان بائی ایئر گروپ🌹انشاللہ مشئ نجف سے کربلا ⬅پیکج: $1200 / 14 دن ⬅ فلائٹس✈لاہور- مشہد/ مشہد- تہران / ...
07/09/2025

🌹ایران/عراق نیمہ شعبان بائی ایئر گروپ🌹
انشاللہ مشئ نجف سے کربلا

⬅پیکج: $1200 / 14 دن

⬅ فلائٹس✈
لاہور- مشہد/ مشہد- تہران / تہران- نجف / نجف- اسلامآباد

🔴سہولیات
ویزہ
ٹکٹ
ہوٹل
کھانا
ٹرانسپورٹ
زیارات
Karwan e Shumal pakکاروان شمال پاکستان
رابطہ کریں:
الشیخ عارف سرکار نجفی
03468484902

الحمدللہ رب العالمین رب کائنات کا شکر گزار ہو جس نے ہماری نصیب میں کربلا معلی میں آنا جانا اور رزق کا وسیلہ بھی کربلا سے...
03/09/2025

الحمدللہ رب العالمین
رب کائنات کا شکر گزار ہو جس نے ہماری نصیب میں کربلا معلی میں آنا جانا اور رزق کا وسیلہ بھی کربلا سے منسلک رکھا اور اہلبیت علیہ السّلام کی خدمات کرنے توفیق عطا فرمایا





ربیع الاول گروپزائرین کرام الشیخ عارف سرکار نجفی کی زیر سرپرستی مسجد کوفہ اور اطراف میں زیارت کرتے ہوئے Sheikh Arif Huss...
01/09/2025

ربیع الاول گروپ
زائرین کرام الشیخ عارف سرکار نجفی کی زیر سرپرستی مسجد کوفہ اور اطراف میں زیارت کرتے ہوئے
Sheikh Arif Hussain Sarkar الشیخ عارف حسین سرکار



امام باقر ؑنے فرمایا ہے کہ ہمارے شیعوں کو امام حسین ؑ کی زیارت کرنے کا حکم دو کہ ان امام کی زیارت کرنا رزق کو زیادہ، انس...
06/08/2025

امام باقر ؑنے فرمایا ہے کہ ہمارے شیعوں کو امام حسین ؑ کی زیارت کرنے کا حکم دو کہ ان امام کی زیارت کرنا رزق کو زیادہ، انسان کی عمر کو طولانی اور اس سے بلاؤں کو دور کرتا ہے۔

ابن قولويه، جعفر بن محمد، الوفاة: 367،كامل الزيارات ج1 ص150، محقق: امينى، عبد الحسين‏، چاپ اول‏، ناشر: دار المرتضوية،

سلام یاحسین شہداےکربلاکے چہلم منانے کے لیے کربلا جانے کے خواہشمند جلدازجلد رابطہ فرماٸیں کچھ سیٹیں ہے Sheikh Arif Hussai...
16/07/2025

سلام یاحسین
شہداےکربلاکے چہلم منانے کے لیے کربلا جانے کے خواہشمند
جلدازجلد رابطہ فرماٸیں کچھ سیٹیں ہے

Sheikh Arif Hussain Sarkar
الشیخ عارف حسین سرکار
Sarkar Group
Sarkar Foundation

03468484902

کاروان شمال پاکستان انشاللہ اربعین امام حسین علیہ السلام کربلا معلی میں بکنگ جاری ہیں ایران عراق ویزہ ہوٹل کھانا مکمل گا...
04/06/2025

کاروان شمال پاکستان
انشاللہ اربعین امام حسین علیہ السلام کربلا معلی میں
بکنگ جاری ہیں
ایران عراق ویزہ
ہوٹل کھانا
مکمل گائیڈ
علمائے کرام کی زیر نگرانی
جلد دستاویزات جمع کریں تا کہ بروقت ویزہ حاصل کر سکے
زائرین کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں
سالار کارواں
الشیخ عارف سرکار
03468484902
A project of Sarkar Group

انشاللہ سفر عشق سفر کربلا 2025اربعین امام حسین علیہ السلام جانے والے کربلا چلوخواہش مند زائرین کرام دس ذی الحجہ تک پاسپو...
21/05/2025

انشاللہ
سفر عشق سفر کربلا 2025
اربعین امام حسین علیہ السلام
جانے والے کربلا چلو
خواہش مند زائرین کرام دس ذی الحجہ تک پاسپورٹ جمع کریں تا کہ بر وقت ویزہ پروسس کمپلیٹ ہو سکے
زائرین کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں
بہترین سفر
بہترین کھانا
بہترین ہوٹل
علمائے کرام کی زیر نگرانی
اپنے بزرگ والدین کو ہمارے ہمراہ سفر کرائیں
سرپرست اعلیٰ
الشیخ عارف سرکار
کاروان شمال پاکستان

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Shumal pakکاروان شمال پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category