26/07/2025
اقوام متحدہ کے فوڈ ایڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دن تک بغیر خوراک کھائے گزار رہا ہے۔
اسرائیل غزہ میں تمام رسد کے داخلے کو کنٹرول کرتا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ علاقے میں امداد کے داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ کسی بھی غذائی قلت کے لیے حماس کو مورد الزام ٹھہراتا ہے۔