M Ameen Page

M Ameen Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Ameen Page, Skardu.

12/12/2025

گلگت بلتستان عام انتخابات ملتوی ہونگے۔۔۔
جلد آل پارٹیز کانفرنس میں فیصلہ ہوگا۔۔
زرائع

11/12/2025

International mountain day 2025 at Sadpara Mountai school and adventure club Skardu

سکردوانٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے اسکردو کے سدپارہ ماؤنٹینئرنگ اسکول میں بھی منایا گیا، جہاں طلبہ، کوہ پیماؤں اور مقامی کمیونٹی ...
11/12/2025

سکردو
انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے اسکردو کے سدپارہ ماؤنٹینئرنگ اسکول میں بھی منایا گیا، جہاں طلبہ، کوہ پیماؤں اور مقامی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس سال عالمی دن کا موضوع "Glaciers matter for water, food and livelihoods in mountains and beyond" تھا، جس کا مقصد برفانی تودوں کی اہمیت، پانی کے ذخائر، غذائی تحفظ اور پہاڑی علاقوں میں روزگار کے مواقع کو اجاگر کرنا تھا۔
تقریب میں کمشنر بلتستان اور دیگر مقررین نے کہا کہ گلگت بلتستان کے گلیشیئر نہ صرف خطے بلکہ پورے ملک کے لیے اہم آبی ذخائر ہیں، اس لیے ان کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ تقریب میں نوجوان کوہ پیماؤں نے بھی شعوری سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

07/12/2025

یوں منور ہے یہ دل غارِحرا ہو جیسے||نعت رسول مقبول عباس ابدالی سکردو کی آواز میں

20/09/2025
19/07/2025

دنیاکی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پربرفانی تودہ کی زد میں آکر نامور کوہ پیماء افتخار سد پارہ جان کی بازی ہار گئے ۔واقعہ کل پیش آیا جب کوہ پیماء ٹیم کو کیمپ ون سے ۵۰۰میٹر آگے برفانی تودے کا سامنا ہوا . ٹیم میں موجود غیر ملکی کوہ پیماء اور نیپالی شرپا محفوظ رہے ۔ جبکہ افتخار سد پارہ برفانی تودے کی زد میں آگیے ۔ اللہ تعالئ افتخار سدپارہ کے درجات بلند کرے ، اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے آمین ___

By the grace of Allah، 5 member group has reached Pakistan for trekking through our company and will cross Ghando Goro L...
20/07/2024

By the grace of Allah، 5 member group has reached Pakistan for trekking through our company and will cross Ghando Goro Laa and Hisper pass. (Insha Allah).
Www.gbtrekandtours.com

Address

Skardu

Telephone

+923465120242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ameen Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Ameen Page:

Share