Braqzgo GB Tour

Braqzgo GB Tour Tour Guide in Gilgit Baltistan and Tourisam In Formation. 😍
Gilgit Baltistan is a place Heaven of the earth, 🌎love and hum ❤️

In the majestic mountains of Gilgit-Baltistan, polo is more than a sport — it’s a legacy of bravery, skill, and honor. K...
04/05/2025

In the majestic mountains of Gilgit-Baltistan, polo is more than a sport — it’s a legacy of bravery, skill, and honor. Known as the "King of Games and the Game of Kings," polo here is played with raw passion and no boundaries. From the thrilling Shandur Polo Festival to village grounds echoing with the gallop of hooves, Gilgit-Baltistani polo captures the spirit of the people — fierce, free, and proud. This is where tradition meets adrenaline, and the king of the match is crowned in every game.


شنگریلا جھیل سکردو بلتستان
01/05/2025

شنگریلا جھیل سکردو بلتستان

شگر: جہاں حسن خاموشی سے بولتا ہےبلتستان کا دل، شگر… وہ وادی جو پہاڑوں کی آغوش میں چھپی ایک حسین دعا کی طرح محسوس ہوتی ہے...
01/05/2025

شگر: جہاں حسن خاموشی سے بولتا ہے
بلتستان کا دل، شگر… وہ وادی جو پہاڑوں کی آغوش میں چھپی ایک حسین دعا کی طرح محسوس ہوتی ہے۔ برف سے ڈھکی چوٹیاں، نیلگوں آسمان، اور ست رنگی دریا… ایسا لگتا ہے جیسے قدرت نے اپنی محبت کے سارے رنگ یہاں انڈیل دیے ہوں۔

لیکن اصل حسن؟ وہ شگر کے لوگ ہیں…
سادگی میں لپٹی محبت، مہمان نوازی میں رچی اپنائیت اور دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہوئی وہ مسکراہٹیں… جو کسی زخم پر مرہم کی طرح اترتی ہیں۔ میں نے نہ صرف اس دھرتی کا حسن دیکھا، بلکہ یہاں کے لوگوں کی بےلوث محبت کو محسوس کیا — اور یہ وہ جذبہ ہے جو الفاظ سے نہیں، دل سے سمجھا جاتا ہے۔

اور سکردو…
سکردو کی زمین صرف خوبصورت نہیں، بلکہ عظیم ہے۔ اس سرزمین پر وہ لوگ بستے ہیں جنہوں نے اپنی روایت، ثقافت اور خلوص کو آج بھی زندہ رکھا ہے۔ میں اُن تمام چہروں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے اجنبی نہیں، اپنا سمجھا۔

میرے لیے یہ سفر نہیں، ایک جذبہ تھا۔
میں شگر اور سکردو کے ہر فرد کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں نے وہاں محبت کو جیتے ہوئے دیکھا… اور واپس لوٹتے ہوئے میرا دل وہیں کہیں رہ گیا۔

ڈاکٹر عفان قیصر
"کبھی کبھی انسان جگہوں کا عاشق نہیں ہوتا، وہاں کے لوگوں کی محبت کا اسیر ہو جاتا ہے… شگر اور سکردو کے لوگ، آپ نے مجھے قیدی بنا لیا ہے — محبت کے!"


سوک ویلی ایک ایسی جگہ ہے جہاں قدرت نے اپنے تمام رنگ یہاں بکھیر دیے ہوں۔
30/04/2025

سوک ویلی ایک ایسی جگہ ہے جہاں قدرت نے اپنے تمام رنگ یہاں بکھیر دیے ہوں۔

Skardu International Airport
30/04/2025

Skardu International Airport

Rakaposhi view points
29/04/2025

Rakaposhi view points

Beautiful view of Skardu valley
29/04/2025

Beautiful view of Skardu valley

29/04/2025

ڈاکٹر افان اور ڈاکٹر نازش سکردو کے حسن کے دیوانے ہو گئے اور بلتی بولنے لگے!
سکردو ایسا جادو ہے جو ہر دل کو اپنا بنا لیتا ہے۔
✨🏔️❤️

یدنگ گاما لا بخشس جو

Address

Skardu

Telephone

+923249090252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Braqzgo GB Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Braqzgo GB Tour:

Share