Arif Brothers Travel and Tours

Arif  Brothers Travel and Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arif Brothers Travel and Tours, Travel Company, Skardu.

اگر آپ قدرت کے حسین مناظر، سکون، adventure، اور خلوص سے بھرپور ماحول کی تلاش میں ہیں تو سکردو آپ کے لیے بہترین مقام ہے۔ ...
08/07/2025

اگر آپ قدرت کے حسین مناظر، سکون، adventure، اور خلوص سے بھرپور ماحول کی تلاش میں ہیں تو سکردو آپ کے لیے بہترین مقام ہے۔ یہ جگہ نہ صرف آنکھوں کو، بلکہ دل کو بھی چھو جاتی ہے۔

*Mother's Dream Resort & Guest House ( kachura )*🏠🏡

Let's Fly to *Skardu baltistan*

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

*For Booking*
&
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬

Whatsapp or

Call

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️

+923475152622
+923555035237

- Visit our FB page
- *Arif Brother's travel & tours*( *Mother's Dream Resort &Guest house*)

. *Our page*
https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg
-

**Location:**
https://maps.app.goo.gl/hzHzhQ4ribT4UFFV6?g_st=aw

- Address: kachura Gilgit baltistan skardu
Near JSR Chok , Imam bargah Hussainia kandor kachura.

**Room Types:**

- Single Room:
- Double Room:

**Facilities:**


- 24 hours Electricity
- Wifi
- Garden
- Swimming pool
- Parking facility

*Enjoy yourself*

18/06/2025

Welcome to

*Mother's Dream Resort & Guest House*🏠🏡

Let's Fly to *SkARDU Baltistan*

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

*For Booking*&
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨 𝐮𝐬 𝐨𝐧

Whatsapp or

Call

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️
+923475152622

- Visit our FB page
- *Arif Brother's travel & tours*( *Mother's Dream Resort &Guest house*)

. *Our website*
https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg
-

**Location:**
https://maps.app.goo.gl/hzHzhQ4ribT4UFFV6?g_st=aw

- Address: kachura Gilgit baltistan skardu
- Nearest JSR Chok , Imam bargah Hussainia kandor

**Amenities:**

- Free WiFi
- 24 hours Electricity

**Room Types:**

- Single Room:
- Double Room:

**Facilities:**

- Garden
- Swimming pool
- Parking facility

*Enjoy yourself*

اگر آپ قدرت کے حسین مناظر، سکون، adventure، اور خلوص سے بھرپور ماحول کی تلاش میں ہیں تو سکردو آپ کے لیے بہترین مقام ہے۔ ...
02/06/2025

اگر آپ قدرت کے حسین مناظر، سکون، adventure، اور خلوص سے بھرپور ماحول کی تلاش میں ہیں تو سکردو آپ کے لیے بہترین مقام ہے۔ یہ جگہ نہ صرف آنکھوں کو، بلکہ دل کو بھی چھو جاتی ہے۔

*Mother's Dream Resort & Guest House*🏠🏡

Let's Fly to *Skardu baltistan*

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

*For Booking*
&
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬

Whatsapp or

Call

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️

+923475152622
+923555035237

- Visit our FB page
- *Arif Brother's travel & tours*( *Mother's Dream Resort &Guest house*)

. *Our page*
https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg
-

**Location:**
https://maps.app.goo.gl/hzHzhQ4ribT4UFFV6?g_st=aw

- Address: kachura Gilgit baltistan skardu
Near JSR Chok , Imam bargah Hussainia kandor kachura.

**Room Types:**

- Single Room:
- Double Room:

**Facilities:**


- 24 hours Electricity
- Free Wifi
- Garden
- Swimming pool
- Parking facility

*Enjoy yourself*

26/05/2025


سیاح حضرت کے لیے  ایک اہم پیغاماگر آپ اپنی گاڑی میں گلگت بلتستان کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک بات ضرور ذہن نشین...
24/05/2025

سیاح حضرت کے لیے ایک اہم پیغام

اگر آپ اپنی گاڑی میں گلگت بلتستان کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک بات ضرور ذہن نشین کر لیں: یہ خطہ جتنا خوبصورت ہے، اس کے راستے اتنے ہی پیچیدہ اور خطرناک بھی ہیں۔ یہاں کی سڑکیں صرف وہی شخص بخوبی سمجھ سکتا ہے جو ان راستوں کو اپنی ہتھیلی کی لکیروں کی طرح جانتا ہو۔

اکثر سیاح تھوڑے سے پیسے بچانے کے لیے خود ڈرائیو کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن یہ فیصلہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ہم نے بارہا دیکھا ہے کہ ایسے فیصلوں نے قیمتی جانیں چھین لیں۔ حالیہ دنوں میں گجرات سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں کا حادثہ اس کی ایک دردناک مثال ہے، جن کی گاڑی حادثے کے بعد کئی دنوں تک نہیں مل سکی۔

یاد رکھیں: جان ہے تو جہان ہے۔ گلگت بلتستان کے پہاڑی راستے آپ کی سوچ سے زیادہ خطرناک ہیں۔ یہاں کی بل کھاتی سڑکیں، اچانک آنے والے لینڈ سلائیڈز اور گہری کھائیاں معمول کا حصہ ہیں۔ اس لیے اپنی ڈرائیونگ پر حد سے زیادہ اعتماد کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔

ہم آپ کو بھرپور مشورہ دیتے ہیں کہ کسی مقامی اور تجربہ کار ڈرائیور کی خدمات حاصل کریں۔ ہمارے لوگ مہمان نواز اور ایماندار ہیں، یہاں سیاحوں کو لوٹنے کا کوئی رواج نہیں۔ آپ کا تحفظ اور آسانی ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔
خدارا! ہوشیاری اور احتیاط کو اپنا شعار بنائیں۔ شکریہ
یہ سفر آپ کے لیے یادگار بنے، حادثاتی نہیں۔


.

Mother's Dream Resort & Guest                " Visiting Card"
12/05/2025

Mother's Dream Resort & Guest
" Visiting Card"

*Mother's Dream Resort & Guest House*🏠🏡Let's Fly to *Skardu baltistan*    𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲' *For Booking*        ...
11/05/2025

*Mother's Dream Resort & Guest House*🏠🏡

Let's Fly to *Skardu baltistan*

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

*For Booking*
&
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬

Whatsapp or

Call

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️

+923475152622
+923555035237

- Visit our FB page
- *Arif Brother's travel & tours*( *Mother's Dream Resort &Guest house*)

. *Our website*
https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg
-

**Location:**
https://maps.app.goo.gl/hzHzhQ4ribT4UFFV6?g_st=aw

- Address: kachura Gilgit baltistan skardu
Near JSR Chok , Imam bargah Hussainia kandor kachura.

**Room Types:**

- Single Room:
- Double Room:

**Facilities:**


- 24 hours Electricity
- Free Wifi
- Garden
- Swimming pool
- Parking facility

*Enjoy yourself*

01/05/2025

Welcome to

*Mother's Dream Resort & Guest House*🏠🏡

Let's Fly to *Skardu baltistan*

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

*For Booking*
&
𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬
𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨 𝐮𝐬 𝐨𝐧

Whatsapp or

Call

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️

+923475152622
03555035237

- Visit our FB page
- *Arif Brother's travel & tours*( *Mother's Dream Resort &Guest house*)

. *Our website*
https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg
-

**Location:**
https://maps.app.goo.gl/hzHzhQ4ribT4UFFV6?g_st=aw

- Address: kachura Gilgit baltistan skardu
- Nearest JSR Chok , Imam bargah Hussainia kandor

**Amenities:**

- Free WiFi
- 24 hours Electricity

**Room Types:**

- Single Room:
- Double Room:

**Facilities:**

- Garden
- Swimming pool
- Parking facility

*Enjoy yourself*

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو ...
12/04/2025

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو ہنزہ کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: ہنزہ ٹور
ہنزہ ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے۔۔
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
#ژھوق ویلی
#کچورا جھیل
#سدپارہ ڈیم
#چندا
#ستک ویلی روندو
#بلامک
#کتپناہ لیک وغیرہ وغیرہ ۔

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونز ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
#وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
#ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
#کےٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فوڑٹ_
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا
#کےٹو پہاڑ_k2
#ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
#وادی ارندو
#کنکورڈیا
# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
#منٹھوکھا واٹر فال
#خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک
# کارگل بارڈر

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔ وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# پرشنگ
# منی مرگ
# ڈومیل جھیل
# راتو
# شونٹر
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔



Arif Brothers Travel and Tours

https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg

جنت نظیر وادی گلگت بلتستان میں انے والے سیاحوں کو تفریحی مقامات کی سیر و تفریح کرنے کے لیے عارف برادرز ٹریول اینڈ ٹورز سے رابطہ کیجئے

Let's Fly to 'SkARDU
𝐁𝐀𝐋𝐓𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 &
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨 𝐮𝐬 𝐨𝐧 Whatsapp or

Call

Arif Brothers Travel and Tours

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️

03475152622
03437055505

گلگت بلتستان میں تشریف لانے والے معزز سیاح توجہ فرمائیں !گلگت بلتستان کے قدرتی حسن کو گندگی کا ڈھیر بننے سے بچانے میں ہم...
12/04/2025

گلگت بلتستان میں تشریف لانے والے معزز سیاح توجہ فرمائیں !

گلگت بلتستان کے قدرتی حسن کو گندگی کا ڈھیر بننے سے بچانے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں ـ

پلاسٹک بیگز ـ بوتل ـ ڈسپوزایبل گلاس اور دیگر پلاسٹک سے بنی اشیاء اپنے ساتھ لانے سے گریز کریں ـ

سیاحتی مقامات پہ کیمپنگ اور سیر و تفریح کے دوران ضائع ہونے والی اشیاء سیاحتی مقامات پہ لگے ڈسٹ بین میں ڈالیں یا ایسی جگہ پھینکیں جہاں پہلے سے کچرہ موجود ہو ـ

دور افتادہ علاقوں میں موجود جنگلی اور آبی حیات کو تنگ نہ کریں ـ ان کے مسکن کو بھی گندگی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کریں ـ

پھل لگے درختوں سے آپ بے شک پیٹ بھر کے پھل کھا لیں مگر درخت کی شاخوں کو نہ توڑیں ـ

مقامی روایات اور سماجی اقدار کا خیال رکھتے ہوئے کسی بھی نازیبا فعل سے اجتناب کریں ـ

دیوسائی میں موجود براؤن بئیر ہمارا اثاثہ ہیں ان کے مسکن کو گندہ کرنے اور انہیں تنگ کرنے سے گریز کریں ۔

Arif Brothers Travel and Tours

https://www.facebook.com/share/cneQcUiXFyGHiaJi/?mibextid=qi2Omg

جنت نظیر وادی گلگت بلتستان میں انے والے سیاحوں کو تفریحی مقامات کی سیر و تفریح کرنے کے لیے عارف برادرز ٹریول اینڈ ٹورز سے رابطہ کیجئے

Let's Fly to 'SkARDU
𝐁𝐀𝐋𝐓𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍

𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲'

𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 &
𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐫𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨 𝐮𝐬 𝐨𝐧 Whatsapp or

Call

Arif Brothers Travel and Tours

📞☎️📱
Arif Hussain ⤵️

03475152622
03437055505

Address

Skardu

Telephone

+923475152622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Brothers Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arif Brothers Travel and Tours:

Share

Category