23/10/2026
🍂🏔️ مچلو ویلی کا سنہری خزاں، اور پس منظر میں بلند و بالا مشہ بروم کے پہاڑوں کا دلکش نظارہ! ❤️🍁
قدرت کے حسین رنگ، سنہری پتوں سے سجے درخت، خوبصورت وادیاں اور پس منظر میں شان سے کھڑے مشہ بروم کے بلند پہاڑ! 😍
مچلو ویلی کا خزاں 🍂کا موسم ایسا دلکش منظر پیش کرتا ہے جہاں ہر طرف قدرت کا حسن بکھرا نظر آتا ہے۔ یہ وہ خوبصورتی ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل اور اپنی آنکھوں سے دیکھنا ایک یادگار تجربہ ہے۔ ❤️🏔️
🍁 آئیے، اس خزاں میں گلگت بلتستان کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھیں!
اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ مچلو ویلی، خپلو اور گلگت بلتستان کے حسین مقامات کی سیر کریں، اور قدرت کے ان دل موہ لینے والے نظاروں کو اپنی زندگی کی خوبصورت یادوں کا حصہ بنائیں۔
📍 مچلو ویلی، خپلو، گلگت بلتستان 🇵🇰
✈️ آپ کے سفر کو یادگار بنانا ہمارا عزم!
🏢 Travel With Murtaza Pvt Ltd
آپ کا اپنا مقامی ٹور آپریٹر — بہترین سروس، آرام دہ سفر اور مناسب پیکیجز کے ساتھ۔
📞 رابطہ کریں: +92 313 2715426
🍂 گلگت بلتستان کی خوبصورتی دیکھیے، قدرت کے رنگوں میں کھو جائیے! ❤️