Skardu Dream Tour

Skardu Dream Tour Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skardu Dream Tour, Travel Company, Skardu.

28/07/2025

🌄 DM for a Customized & Private Trip to Skardu! 🌄

✨ Families, couples, and groups — plan your dream getaway with us!

🎒 Available Packages:
A) Standard | B) Deluxe | C) Premium

📦 Includes:
✅ Hotel Stay
✅ Private Car/Prado
✅ Breakfast
✅ Local Guide
✅ Fuel
✅ Photographer

📞 Book Now (Call/WhatsApp):
📱 +92 355 5111540
📱 +92 305 6477223

واؤ یار کتنی خوبصورت جگہ ہے۔تھورسے بلامک
27/07/2025

واؤ یار
کتنی خوبصورت جگہ ہے۔

تھورسے بلامک

اگر آپ پاکستان سے ہیں اور آپ نے ابھی تک استور نہیں دیکھا پھر کچھ نہیں دیکھا
27/07/2025

اگر آپ پاکستان سے ہیں اور آپ نے ابھی تک استور نہیں دیکھا پھر کچھ نہیں دیکھا

گلگتی لوگ جنتی ہیں؟آپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتے ہ...
25/07/2025

گلگتی لوگ جنتی ہیں؟

آپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتے ہیں۔ میرا مطلب ہے جیسے ناروے سپین یورپ کے لوگ ۔ چلاس کراس کریں تو یوں لگتا جیسے کسی اور ملک میں داخل ہو گئے ۔ گاڑی روڈ پر کھڑی کر دیں دو دن کھڑی رہے کوئی گاڑی کا گیٹ بھی نہیں کھولے گا ۔ ہم نلتر جھیل گئے رات وہیں سٹے کیا گاڑی نیچے کھڑی کر گئے میں لاک لگانا بھول گیا اگلے دن آئے تو گاڑی سے ٹشو کا ڈبہ بھی نہیں نکلا ۔ غربت وہاں بھی ہے مگر چوری ڈکیتی رہزنی بالکل نہیں۔ اتنے مہمان نواز لوگ پاکستان کے کسی خطے میں نہیں دیکھے ۔ آپ راستہ پوچھیں آپ کے پاس آ کر ایسے گائیڈ کریں گے جیسے ہم سے زیادہ انہیں فکر ہے ہماری ۔ چہرے پر مسکراہٹ اور سر سر کہہ کر بات ۔ جب تک آپ کو راستہ سمجھ نہیں آئے گا بتاتے رہیں گے ۔ گاڑی روک کر آپ نے باہر نہیں نکلنا خود گاڑی کے قریب آ جائیں گے ۔ کرائم ریٹ تقریبا زیرو ہے تھانے کی پولیس کو ہائی ویز پر لگایا ہوا کیونکہ تھانے ویلے ہیں اس لئیے ٹورسٹ کی ہیلپ کریں۔ راستے کے ہوٹل میں سٹے کریں وہ خوبانیاں آپ کو خود لا کر دیں گے وہ بھی بالکل فری ۔ ہوٹل میں کھانا کھائیں سپلی منگوائیں لے آئیں گے اس کے کوئی چارجز بھی نہیں ۔ بل بھی مناسب ۔ایک ہوٹل پر کھانا کھایا وہ ساتھ میں مرغ چنے نان بھی لے آیا کہ کھانا تھوڑا نہ پڑے یہ بھی رکھیں یہ فری ہے ۔ دوکان پر شاپنگ کی وہاں بارگینگ کی تو اندازہ ہوا بارگینگ کا کنسیپت ہماری گھٹی میں پڑا ہے وہں تو یہ کنسیپٹ ہی نہیں۔ ایک فکسڈ پرائس شاپ پر گئے ۔ اسے 2800 دئیے شرٹ کے ۔ اس نے خود ہی دو سو واپس کر دئیے کہ آپ مہمان ہیں ۔ گاڑی کا کام کرایا مکینیک کہتا سر کوئی مسلہ نہیں آپ مہمان ہی جو مرضی سے دیں۔ مجھے حیرت ہے رہی تھی پنجاب میں راستے میں گاڑی خراب ہو جائے تو مکینیکل کھال اتار لیتے کہ مجبوری ہے مرغا پھنس گیا کہاں جائے گا ۔ وہاں ساری گاڑیاں چھوڑ کر ہمارا کام پہلے کیا کہ یہ مسافر ہیں لیٹ نا ہوں ۔
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ کیسے اس ملک کا حصہ ہو سکتے یہاں عرب کی طرح سخت قوانین بھی نہیں لیکن ایتھکس ایسے ہیں کہ چوری جھوٹ مکاری کا کنسپیٹ نہیں۔ بالکل نہیں لگتے کہ یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ یہاں تاجر ہوٹل مالکان پولیس سول انتظامیہ کے باقاعدہ اجلاس ہوتے کہ کیسے توارزم کو پروموٹ کرنا ۔ ہر مہینے کتنے مسافر کو ہیلپ دی گئی ۔ کن مسائل کا سامنا ہوا کیسے کنٹرول کیا گیا ۔ یار یہ کون لوگ ہیں۔ محرم کی وجہ سے کچھ جگہ سڑک کی ایک سائیڈ پر بیرئیر لگے ہوئے لیکن جیسے ہی کسی گاڑی کو مشکل ہوتی تو نو عمر لڑکے فورا سے بھی پہلے وہ بیرئیر ہٹا کر راستہ کلئیر کراتے ۔ ایک سیکنڈ کے لئیے روڈ بند نہیں ہوتا مجالس کی وجہ سے ۔۔۔ ہر چند کلو میٹر کے بعد سبیل لگی ہوتی ۔ جیسے یہ لوگ ہیں بخدا انہیں واقعی ہماری ریاست کا حصہ نہیں ہونا چاہیے یہ لوگ ہم سے بالکل مختلف ہیں بالکل

رانا حاکم۔ شہرسلطان

22/07/2025

ہمیشہ کسی سیاحتی مقام پر جانے سے پہلے وہاں کے موسم کی صورتحال کا جائزہ لیں

گلگت بلتستان سفر کرنے والے مقامی انتظامیہ کی ہدایات کے حساب سے سفر کریں 👍💯افسوسناک حادثہ😭💔 شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ...
22/07/2025

گلگت بلتستان سفر کرنے والے مقامی انتظامیہ کی ہدایات کے حساب سے سفر کریں 👍💯
افسوسناک حادثہ😭💔
شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی, 3 نع شیں جبکہ 4 سیاح زخ می حالت میں ریسکیو ، 15 سے زائد سیاح لاپتہ ، ریسکیو آپریشن جاری ۔۔

20/07/2025

Guess the Location

🌄 DM for a Customized & Private Trip to Skardu! 🌄

✨ Families, couples, and groups — plan your dream getaway with us!

🎒 Available Packages:
A) Standard | B) Deluxe | C) Premium

📦 Includes:
✅ Hotel Stay
✅ Private Car/Prado
✅ Breakfast
✅ Local Guide
✅ Fuel
✅ Photographer

📞 Book Now (Call/WhatsApp):
📱 +92 355 5111540
📱 +92 305 6477223

゚viral ゚

17/07/2025

Rainbow Lake 🌈
For Details and Booking contact us on
+92355-5111540
゚viral

15/07/2025

DM for Customized and Private Trip to Skardu Valley with Skardu Dream Tour
+923555111540
゚viral

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Dream Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category