22/11/2025
محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے اعلیٰ حکام کی طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ۔ اپنی نا اہلی چھپانے کے لئے ہر دوسرے دن ایک نیا ڈیٹ شیٹ کا اجراء۔ بار بار سالانہ امتحانات ملتوی کرنے پر طلباء اور والدین ذہنی کوفت کا شکار۔ بالائ علاقوں کے والدین اور طلباء کا چیف سیکرٹری سے نوٹس لینے کا مطالبہ