Hushe Baltistan

Hushe Baltistan This page has been made to promote the beauty of hushe village. our aim is to promote tourism.

19/08/2026

❤️

18/08/2026

ان شاء اللہ مرشد کو جلد از جلد رہائی ملے گی۔
عمران خان زندہ باد! 🇵🇰❤️

18/08/2026

NCP 125 cc

18/08/2026

Skurbuchan, Ladakh,

18/08/2026

ڈاکٹر اسد شفیق صاحب، آپ کا شکریہ! ❤️

جیت کے بعد اپنے لوگوں کو یاد رکھنا ہی اصل کامیابی ہے۔
آپ کا ھوشے آنا ہمارے لیے صرف ایک دورہ نہیں، بلکہ اپنائیت، محبت اور عوام سے جڑے رہنے کی خوبصورت مثال ہے۔

اہلیانِ ھوشے کی جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور شکریہ۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ جس محبت سے آپ ھوشے آئے ہیں، اسی جذبے کے ساتھ ھوشے کے مسائل کی آواز گلگت بلتستان اسمبلی میں بھی بلند کریں گے۔

عوام نے محبت دی، آپ نے محبت لوٹائی—یہی اصل رشتہ ہے۔ ❤️🏔️

— اہلیانِ ھوشے

الیاس مارِنڈا!آپ کو ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ ننگا پربت سر کرنے کے بعد ہوشے بلتستان کی کامیاب سمٹ پر پاکس...
17/07/2026

الیاس مارِنڈا!
آپ کو ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ ننگا پربت سر کرنے کے بعد ہوشے بلتستان کی کامیاب سمٹ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سربلند کرنا یقیناً ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔

ہوشے بلتستان کی ٹیم اور تمام فینز کی جانب سے آپ کو دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، سلامتی اور بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ آپ کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف قومی فخر کا روشن استعارہ ہے بلکہ آنے والے تمام کوہ پیماؤں کے لیے حوصلے، عزم اور بلندیوں کو چھونے کی ایک لازوال ترغیب بھی ہے۔

14/07/2026

✨ قابلِ احترام ساگر ہوشیوی ✨

سوشل میڈیا کا ایک چمکتا ہوا ستارہ، ساگر ہوشیوی آج ہوشے بلتستان کے پلیٹ فارم پر اپنی خوبصورت، پُرسوز آواز میں مولا علیؑ کی شان میں نذرانۂ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کی آواز، محبتِ اہلِ بیتؑ اور اس خوبصورت کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤍🌹

ماشاء اللہ، اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔Sagar Hushevi

Address

Mashabrum Valley Hushe
Skardu
16200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hushe Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hushe Baltistan:

Shortcuts

Share