27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
قربانی صرف ایک رسم نہیں بلکہ محبت، صبر اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات قربان کرنے کا پیغام ہے۔ ❤️
اس مبارک موقع پر دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی ہر خوشی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش قبول فرمائے۔ 🤲
🌟 آپ اور آپ کے خاندان کو
Chalo GB Travel and Tour کی طرف سے
دلی عید الاضحیٰ مبارک! 🐐🏔️
📍خوشیاں بانٹیں، دعاؤں میں یاد رکھیں
✨ Chalo GB, Chalo Khushiyan! ✨