22/02/2026
صدقۂ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار300روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحمٰن
اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ، فدیہ اور کفارہ ادا کریں۔
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن نے فطرہ، فدیۂ صوم اور کفارۂ صوم کا اعلان کردیا ہے👇👇👇