Abu Zahid Travels and tours

Abu Zahid Travels and tours Abu Zahid Travels located in Liaqat khan Tarakai Plaza office No F17 Ist floor main Jahangira road

02/11/2025
A rare glimpse of history  Madina Munawwara in 1908This historic photograph captures the serene beauty of Madina Munawwa...
15/10/2025

A rare glimpse of history Madina Munawwara in 1908

This historic photograph captures the serene beauty of Madina Munawwara as it appeared in 1908, offering a timeless view of the city’s rich heritage and spiritual significance.

22/08/2025

*Urgent Cancelation*

Fare *122,000*

*Serene UMRAH GROUPS || AUG*

*BAGGAGE | O/B 50+7, I/B 50+7*

*👉 21 DAYS*

ER 801 23AUG ISBJED HK05 0935 1310
ER 802 12SEP JEDISB HK05 0645 1335

*ABU ZAHID TRAVELS*
*03465670409*

ہائی الرٹ ، بھارت کی طرف سے سائبر اٹیک بھی کر دیا گیا ، مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر “لنکس” کی بھر مار ، شہری کوئی بھی ...
07/05/2025

ہائی الرٹ ، بھارت کی طرف سے سائبر اٹیک بھی کر دیا گیا ، مختلف گروپس اور سوشل میڈیا پر “لنکس” کی بھر مار ، شہری کوئی بھی نامعلوم لنک نا کھولیں

تمام فلائٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستان کا ائیر اسپیس اگلے 48 گھنٹوں کے لئے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیامسافروں تک یہ اطلاع ضرور پہنچائیں
ابو زاہد ٹریولزـ

06/12/2024

Our property at Makkah
Makkah Hotel Dar_ul_Diyafah
300 Meter Distance

Abu Zahid Travels ہم عمرہ بیچتے نہیں ۔۔۔ عمرہ کرواتے ہیںآپ کا کام نیّت کرنا، لے جانا اللہ کا اختیار،قبولیت ہوجائے تو جان...
27/11/2024

Abu Zahid Travels
ہم عمرہ بیچتے نہیں ۔۔۔ عمرہ کرواتے ہیں
آپ کا کام نیّت کرنا، لے جانا اللہ کا اختیار،
قبولیت ہوجائے تو جانے سے پہلے بہترین رہنمائی کے ساتھ مناسب ترین عمرہ_پیکج دینا اور اس کے بعد بہترین سروسز فراہم کرنا ہمارا کام۔تو پھر دیر کس بات کی بلاوا آگیا ہے تو تیاری آپ کریں اور خدمت کا موقع ہمیں دیں
ابو زاہد ٹریولز آپکے لئے پیش کرتا ہے پاکستان میں پہلی دفعہ حج و عمرہ کی معیاری سروس جہاں اپنی پسند اور بجٹ کیمطابق انتہائی سستے اور معیاری عمرہ پیکجز حاصل کر سکتے ہیں
• اب آپ اپنی مرضی کےمطابق عمرہ پیکج کے دنوں کا تعین کر سکتے ہیں
• حرم سے ہوٹل کے فاصلے کا تعین
• ہوٹل کے سٹینڈرڈ کا انتخاب
• اپنے ہوٹل کے کمرے میں افراد کی تعداد کا انتخاب
• مکہ/مدینہ کے ہوٹل میں اپنے دنوں کی تعداد کا تعین
• ائیر لائن کا انتخاب
مکمل اپنی چوائس بجٹ اور سہولت کیمطابق کر سکتے ہیں
لاہور اسلام آباد پشاور ایئرپورٹس سے لے کر جدہ اور پھر مکہ و مدینہ میں ہر وقت حاجی صاحبان کی خدمت کیلئے مصروف عمل بہترین تعلیم یافتہ سٹاف ۔
معیاری پرسکون اور سہولیات سے آراستہ عمرہ کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں
03465670409. Whatsapp and call
03009088409.

Address

Liaqat Khan Tarakai Plaza Ist Floor Office No F17
Swabi
23440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Zahid Travels and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category