TheTravelsphere

TheTravelsphere Travelsphere is the brainchild of a group of travel enthusiasts,who want to promote Pakistans tourism

27/01/2026

Swat Valley & Khanpur: A 4-day masterpiece with our clients!
Another incredible, customized tour completed. From Lahore to swat valley, we made it happen!

سوات کالام میں ایڈونچر ٹورازم کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری:خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کا ایڈونچر ٹورازم کی جانب...
30/12/2025

سوات کالام میں ایڈونچر ٹورازم کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری:
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کا ایڈونچر ٹورازم کی جانب ایک اور قدم۔
صوبائی حکومت کی ہدایات پر خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی وادی کالام میں ایڈونچر ٹورازم سنٹر کا قیام عمل میں لائی ہے۔جس میں ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کیلئے تین سال تک نوجوانوں کو ماؤنٹین کلائمبنگ، آئس ہاکی، سنو بورڈنگ، سکینگ، پیراگلائیڈنگ سمیت ایڈونچر ٹورازم سے منسلک مختلف تربیت فراہم کی جائے گی۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر ٹورازم خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی محمد علی سید کی زیرنگرانی وادی کالام میں سیمینار منعقد ہوا۔اس موقع پرسہیل خان جنرل منیجر لیمار ہوٹل، ریاض احمد کالام ہوٹل ایسوسی ایشن، احمد زیب صدر کالام سکی کلب، نصراللہ کالام، وی گایڈز کے کلیم اللہ، ٹریکرز اور ٹورگائیڈز میں محمد رحیم مدین، محمد اللہ اور اسلم خان سمیت مقامی سٹیک ہولڈرزاور دیگر شرکاء شریک ہوئے۔ ایڈونچر ٹورازم سنٹرکالام میں مختلف ٹریننگ سیشنز کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نوجوانوں کو ٹریننگ سے سیکھنے سمیت مختلف میں ایڈونچر ٹورازم سپورٹس جیسے مقابلوں میں ملکی سطح پر شرکت کرنے کے مواقع میسر ہونگے۔ اس موقع پر پشاور بائیکرز کلب سے بائیکرز اورسوات سے سائیکلسٹ کالام پہنچے۔

سوات کالام کی خوبصورت سیاحت کو چند ناسمجھ ڈرائیور حضرات کی وجہ سے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، مگر الحمدللہ اب اس پ...
28/12/2025

سوات کالام کی خوبصورت سیاحت کو چند ناسمجھ ڈرائیور حضرات کی وجہ سے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، مگر الحمدللہ اب اس پر سخت ایکشن لیا جا رہا ہے۔
ایس ایچ او کالام علی باچا خود میدان میں اتر آئے ہیں اور کالام فاریسٹ ایریا میں تمام سیاحوں سے براہِ راست پوچھ گچھ کی جا رہی ہے کہ کہیں ان سے زیادہ کرایہ تو وصول نہیں کیا جا رہا۔

ہم ایس ایچ او کالام علی باچاکے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس سے پہلے بھی سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کے تحفظ کے لیے بہترین اقدامات کیے اور آج بھی پوری ایمانداری سے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ایسے اقدامات نہ صرف سیاحوں کا اعتماد بحال کرتے ہیں بلکہ کالام کی مثبت شناخت کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔

سیاحت کا فروغ عوام کا تحفظ اور قانون کی بالادستی یہی ایک اچھے انتظام کی پہچان ہے۔ ۔۔

سوات کالام سے افسوسناک خبر مہوڈنڈ روڈ پر پلوگا کے قریب سیاہوں کی ایک گاڑی کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں  تاہم خوش...
20/12/2025

سوات کالام سے افسوسناک خبر
مہوڈنڈ روڈ پر پلوگا کے قریب سیاہوں کی ایک گاڑی کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑی میں سوار چار سے پانچ سیاہے شدید زخمی ہو گئے۔
مقامی لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو کھائی سے نکالا اور انہیں زخمی حالت میں کالام سول ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Address

Abbas Mian Market Matta Road Khwazakhela Swat
Swat
19110

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TheTravelsphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TheTravelsphere:

Share

Category