09/03/2025
وادی اتروڑ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے تقریباً 110 کلومیٹر اور کالام سے 10کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اتروڑ ضلع سوات کا آخری گاؤں ہے یہاں سے آپ باآسانی تھل کمراٹ براستہ باڈگوئی پاس اور ہائیکنگ کے شوقین حضرات براستہ اسمس میڈوز جا سکتے ہیں تھل کمراٹ ضلع دیر کا حصہ ہے وادی اتروڑ کو قدرت نے حسین نظاروں سے نواز ہے یہاں کئی بڑی بڑی جھیلیں بڑے بڑے میڈوز آبشار گنے جنگلات آنے والوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتے ہیں
Utror swat