Kalam Times

Kalam Times Explore Kalam with Us | Nature • Tourism • Highlighting Local Issues | Stay Connected |

02/08/2026

Ushu forest Kalam 😥😥

کالامیہ پی ٹی آئی  سے تعلق رکھنے والے سابقہ تحصیل ناظم میاں شاہد علی صاحب ہے
13/07/2026

کالام
یہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابقہ تحصیل ناظم میاں شاہد علی صاحب ہے

07/07/2026

کوہستان
۔
ہمارے علاقوں میں ایک بار پھر بے "فائدہ جرگوں معرکوں" کا موسم لوٹ آیا ہے، حالانکہ یہی وقت اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینے، محنت مزدوری کرنے اور عزت کے ساتھ دو وقت کی روٹی کمانے کا ہے۔ افسوس کہ ہم ترقی، شعور اور خوشحالی کے راستے پر گامزن ہونے کے بجائے اکثر اپنا قیمتی وقت اور توانائیاں ایسے معاملات میں صرف کر دیتے ہیں جن کا نہ کوئی مثبت نتیجہ نکلتا ہے اور نہ ہی معاشرے کو کوئی فائدہ پہنچتا ہے۔
(بعض مشران سے دلی معذرت )
۔
#سوات #دیر #انڈس #کوہستان

وحدت کوہستان کے پلیٹ فارم کا مقصد آخر کیا ہے؟ کیا یہ کسی ایک مخصوص قوم کو متحد کرنا چاہتا ہے یا کوہستان کے تمام باسیوں ک...
06/07/2026

وحدت کوہستان کے پلیٹ فارم کا مقصد آخر کیا ہے؟ کیا یہ کسی ایک مخصوص قوم کو متحد کرنا چاہتا ہے یا کوہستان کے تمام باسیوں کو؟
اگر مقصد صرف کسی ایک قوم کو منظم کرنا ہے، تو پھر اسے واضح طور پر بیان کیا جانا چاہیے۔ ایسی صورت میں یہ ایک مخصوص ایجنڈے پر مبنی پلیٹ فارم ہوگا، جسے پورے کوہستان کی نمائندہ آواز نہیں کہا جا سکتا۔ ایسے پلیٹ فارم عوامی مفادات کے بجائے محدود مفادات کی نمائندگی کرتے ہیں، جو مستقبل میں اختلافات کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
لیکن اگر واقعی مقصد کوہستان کے تمام باسیوں کے مشترکہ مفادات کا تحفظ ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم میں گجر برادری کی نمائندگی کہاں ہے؟ سوات کوہستان میں بحرین سے لے کر گبرال تک، اپر دیر کے جندری علاقے سمیت دیگر کئی مقامات پر گجر برادری صدیوں سے آباد ہے۔ اسی طرح اوشو اور مٹلتان میں کھوار بولنے والے چترالی، کالام میں ملاخیل، اور دیگر کئی برادریاں بھی اس خطے کی تاریخی اور سماجی شناخت کا حصہ ہیں۔
لہٰذا وحدت کوہستان کی قیادت کو اپنے مقاصد، دائرۂ کار اور نمائندگی کے اصول واضح کرنے چاہییں۔ اگر یہ واقعی پورے کوہستان کے عوام کا پلیٹ فارم ہے، تو اس میں تمام
قوموں اور برادریوں کی چاہیےنمائندگی بھی نظر آنی چاہیے
۔
#وحدتکوہستان #گاوری #گجربرادری #کالام #تھل #انڈس

تم روزگار نہیں، دوسروں کی جانوں سے کھیل رہے ہو۔یہ درست ہے کہ زمین اور آسمان تمہارا ہے، لیکن پہلے ان کے محفوظ استعمال کا ...
01/07/2026

تم روزگار نہیں، دوسروں کی جانوں سے کھیل رہے ہو۔
یہ درست ہے کہ زمین اور آسمان تمہارا ہے، لیکن پہلے ان کے محفوظ استعمال کا ہنر تو سیکھ لو۔
دو تین لکڑیاں جوڑ کر کشتی نما چیز بنا لینا، یا چند تاریں لٹکا کر اسے زِپ لائن کا نام دے دینا روزگار نہیں، بلکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
بغیر کسی حفاظتی انتظامات اور معیاری آلات کے سیاحوں کو ایسی سرگرمیوں میں شامل کرنا تفریح نہیں، بلکہ پورے پورے خاندانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا ہے ۔
اپنی زمینوں پر روزگار ضرور کریں، لیکن کسی کی زندگی کو داؤ پر نہ لگائیں۔
۔
#کشتی #حادثہ #مہوڈنڈ

24/05/2026

رامیٹ بحرین میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والا واقعہ افسوسناک ہے، حکومت ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کرے

صوبائی حکومت کی گڈ گورننس پالیسی کے تحت اوشو فارسٹ کالام میں گرینڈ صفائی مہم کا آغاز کیا گیا، جس میں مختلف اداروں، ہوٹل ...
22/05/2026

صوبائی حکومت کی گڈ گورننس پالیسی کے تحت اوشو فارسٹ کالام میں گرینڈ صفائی مہم کا آغاز کیا گیا، جس میں مختلف اداروں، ہوٹل ایسوسی ایشن اور مقامی مشران نے حصہ لیا۔ مہم کے دوران سیاحتی مقامات سے کچرا اور پلاسٹک اکٹھا کرکے تلف کیا گیا، جبکہ شرکاء نے علاقے کی صفائی، خوبصورتی اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا

17/05/2026

امریکہ سے تعلق رکھنے والا ایک غیر ملکی سیاح بھی سوات کے سیاحتی مقام کالام پہنچ گیا جہاں انہوں نے وادی کے دلکش قدرتی مناظر، پُرسکون ماحول اور مقامی لوگوں کی مہمان نوازی کو بے حد سراہا۔

"وادیِ کلام کی حسین فضاؤں اور جان شاہی میڈوز کا رخ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کو خوش آمدید۔ سوات کی مہمان نوازی اور یہ خو...
17/05/2026

"وادیِ کلام کی حسین فضاؤں اور جان شاہی میڈوز کا رخ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کو خوش آمدید۔ سوات کی مہمان نوازی اور یہ خوبصورت مناظر ہمیشہ آپ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔"
#کالام #میڈوز

16/05/2026

کالام
یہ کوسٹر آج سیاحوں کو لیکر اوشو مٹلتان ایریا میں مہوڈنڈ جھیل کی طرف رواں دواں تھا ۔۔
-
#مہوڈنڈ #سیاح #کوسٹر #کالام #جیپ

Address

Swat

Telephone

+923459519614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam Times:

Shortcuts

Share