TravelouS

TravelouS WANDER EXPLORE DISCOVER

سوات کی خوبصورت وادیوں میں سیاحت کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے 🌲⛰️زیر نظر تصاویر میں موجود غیر ملکی سیاح مہمان ہیں ج...
17/05/2026

سوات کی خوبصورت وادیوں میں سیاحت کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے 🌲⛰️

زیر نظر تصاویر میں موجود غیر ملکی سیاح مہمان ہیں جو وادیِ کالام کی حسین فضاؤں سے ہائیکنگ کرتے ہوئے جان شاہی میڈوز کی جانب رواں دواں ہیں۔ سرسبز میدان، بلند و بالا پہاڑ، بہتے جھرنے اور ٹھنڈی ہوائیں ان کے سفر کو یادگار بنا رہے ہیں۔ سوات کی قدرتی خوبصورتی، پُرسکون ماحول اور مہمان نوازی نے ایک بار پھر دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے دل جیت لیے ہیں ✨🥾💚

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت نے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو سوات آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ:
“سوات پاکستان کا ایک پُرامن، محفوظ اور دلکش سیاحتی خطہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ سیاحوں کو بہترین سہولیات، سیکیورٹی اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ہم تمام سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ سوات کے خوبصورت مقامات، ثقافت اور قدرتی حسن سے بھرپور لطف اندوز ہوں گے۔”

اگر آپ بھی ایڈونچر، نیچر اور یادگار لمحات کے شوقین ہیں تو آئیں اور کالام سوات کی جنت نظیر وادیوں کو ایکسپلور کریں 🌿📸

10/05/2026

کالام ہوٹل ایسوسییشن کے نمائندوں کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے کالام میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے اور کالام کی مہمان نوازی کو مزید بہتر بنانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
وفد نے کمشنر ملاکنڈ سے مطالبہ کیا کہ عید سے پہلے کالام روڈ پر موجود کھڈوں اور خراب حصوں کی فوری مرمت اور فلنگ کا کام شروع کیا جائے تاکہ عید کے موقع پر آنے والے سیاحوں کو سفر میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے کالام ہوٹل ایسوسیئیشن کو مکمل یقین دہانی کروائی کہ سیاحوں کی سہولت اور علاقے کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
کالام سوات کی پہچان ہے اور یہاں آنے والے مہمانوں کو بہترین ماحول اور سہولیات فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔۔۔۔

09/05/2026

Enjoy zeppelin in Mahodand Lake Kalam nowadays beautiful view.

یہ ایک قیمتی چیز ہے اسکی ویلیو اینٹیک مارکیٹ میں کیا ہوگی کوئی بتا سکتا ہے؟
06/05/2026

یہ ایک قیمتی چیز ہے اسکی ویلیو اینٹیک مارکیٹ میں کیا ہوگی کوئی بتا سکتا ہے؟

Relax Cottage & Resort Kalam Where nature welcomes you with open arms,beautiful location, peaceful atmosphere, and a gar...
06/05/2026

Relax Cottage & Resort Kalam
Where nature welcomes you with open arms,
beautiful location, peaceful atmosphere, and a garden full of life.
Spend your vacation where every moment feels like a dream.

01/05/2026

.
#2026 #

30/04/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردی

سوات کالام کے خوبصورت نظارے بلیو اوشین ہوٹل کالام رابطہ نمبر:03130035400
30/04/2026

سوات کالام کے خوبصورت نظارے
بلیو اوشین ہوٹل کالام رابطہ نمبر:03130035400

28/04/2026

ایم پی اے میاں شرافت علی خان کی ہدایت پر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو (C&W) کی جانب سے باڈگوئی مین روڈ سے برف کی صفائی کا کام تیزی اور بھرپور انداز میں جاری ہے۔
اس کام کی نگرانی حکیم رضا کر رہا ہے، تاکہ راستے کو جلد از جلد عوام کے لیے محفوظ اور قابلِ استعمال بنایا جا سکے۔
Mian Sharafat Ali
MNA Dr amjad

Address

Kalam
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TravelouS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share