20/10/2022
کے ایگزیکٹیو باڑی نے سڑک کی حالت دیکھتے ہوئے کالام میں ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا اس کے لے کچھ دوستوں نے ڈونیشن دیا ہے
ہمیں ایمبولینس خریدنے کے لے مزید 9 لاکھ روپے درکار ہے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے
کوئی دوست اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتا ہے تو درج زیل نمبر پر رابطہ کر کے تفصیلات حاصل کر سکتا ہے ۔
چیف آرگنائزر کرنل ریٹائرڈ طارق انیس
0300 8256633
چئیرمین طاہر جمیل
03219425022
جنرل سیکرٹری شیرنواب کالامی۔
03149396556