08/05/2025
پاک بھارت کشیدگی، اب آئی پی ایل بھی متاثرجو لوگ یہ سوال کر رہے تھے کہ اگر پاک بھارت کشیدگی ہے تو صرف پی ایس ایل کا میچ ہی کیوں مؤخر ہوا، ان کے لیے اب جواب واضح ہے۔آج آئی پی ایل کا میچ بھی 10 اوورز کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا اس معطلی کی کوئی اور وجہ بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہے، مگر اصل وجہ سب کے سامنے ہے — خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال۔
مزید حقائق اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔