Al Haseena Enterprises Travel & Tours

Al Haseena Enterprises  Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Haseena Enterprises Travel & Tours, Travel Company, Swat.

10/03/2026

10/03/2026

10/03/2026

The aviation sector across the Middle East has been facing major disruptions since February 28, as regional military tensions led to widespread airspace closures and restrictions.

Airlines have been forced to reroute, divert, or cancel flights to ensure passenger safety.

So far, more than 40,000 flights have been cancelled across several Middle Eastern countries, causing significant delays and travel disruptions for thousands of passengers.

Authorities and airlines continue to monitor the situation closely as the regional conflict impacts international air travel. ✈️🌍

04/03/2026

~Golden words~

🚩: جب تک شعور نہ آئے، الفاظ کو زبان پر لانے سے بہتر ہے خاموشی اختیار کی جائے۔
کیونکہ بعض اوقات انسان کا بولا ہوا ایک جملہ اُس کی پوری شخصیت کو چھوٹا کر دیتا ہے۔
کھانے پینے کے لیے منہ کا استعمال ضروری ہے، مگر ہر بات کہنا ضروری نہیں ہوتا۔
عقل مند وہی ہے جو بولنے سے پہلے سوچے، اور نہ سمجھ آئے تو خاموش رہنا سیکھ لے۔

03/03/2026
03/03/2026

اعتکاف رجسٹریشن 2026 کی آغاز کی تاریخ
• رجسٹریشن کا آغاز: بدھ، 5 مارچ 2026، صبح 11:00 بجے (سعودی وقت)
• رجسٹریشن کا اختتام: جب مقررہ تعداد مکمل ہو جائے
• اعتکاف کی مدت: 20 رمضان سے عیدالفطر کی رات تک



اعتکاف رجسٹریشن کے لیے ضروری شرائط
• کم از کم عمر: 18 سال
• اہلیت: درست اقامہ، وزٹ ویزا یا عمرہ ویزا ہونا ضروری ہے
• ذاتی تصویر: رجسٹریشن کے لیے لازمی
• سعودی موبائل نمبر: OTP تصدیق کے لیے ضروری



اعتکاف رجسٹریشن کا طریقہ کار
1. سرکاری ویب سائٹ وزٹ کریں: https://alharamain.gov.sa
2. “Start Service” پر کلک کریں
3. نفاذ (Nafath) کے ذریعے لاگ اِن کریں یا نئے وزیٹر کے طور پر رجسٹر کریں
4. اعتکاف کی جگہ منتخب کریں: مسجد الحرام یا مسجد نبوی ﷺ
5. تمام مطلوبہ معلومات درست طریقے سے پُر کریں
6. شرائط و ضوابط غور سے پڑھ کر قبول کریں
7. لازمی آگاہی ویڈیو دیکھیں
8. اپنی درخواست جمع کروا دیں

03/03/2026

بڑی خبر : سعودی ایئرلائن نے ایران کی صورت حال کے پیش نظر پشاور کے لئے فلائٹس 4 مارچ تک کنسل کر دیں، واضح رہے کہ خلیجی صورتحال کی۔وجہ سے پہلے 2 مارچ تک پشاور، دوحہ، ماسکو، ابوظہبی اور دبئی کیلئے فلائٹ بند کی۔گئی تھی جو اب 4 مارچ تک بند رہیں گی

*متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ورک ویزے پر پابندی لگا دی لہذا برائے مہربانی کسی بھی ایجنٹ سے ہوشیار رہیں، دبئی میں پاکس...
07/11/2024

*متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ورک ویزے پر پابندی لگا دی لہذا برائے مہربانی کسی بھی ایجنٹ سے ہوشیار رہیں، دبئی میں پاکستانیوں کے لیے فی الوقت کوئی ورک ویزا دستیاب نہیں ہے۔*

بیرون ممالک کیلئے اسناد کی ویریفیکشن/ تصدیق، Attestation  کا طریقہ کار اگر کوئی تعلیم یافتہ دوست مُتحدہ عرب امارات یا کہ...
23/03/2024

بیرون ممالک کیلئے اسناد کی ویریفیکشن/ تصدیق، Attestation کا طریقہ کار

اگر کوئی تعلیم یافتہ دوست مُتحدہ عرب امارات یا کہیں بھی یعنی کسی بھی بیرونی ممالک کاروبار، نوکری محنت مزدوری یا تعلیم حصولی جانا چاہتے ہیں۔
تو Attestation کا کیا طریقہ ہیں۔

1 ۔ میٹرک اور ایف ۔ اے یا ایف ۔ ایس ۔ سی والے اپنے مُتعلقہ تعلیمی بورڈ سے اوریجنل اور فوٹوسٹیٹ سرٹیفیکیٹ کی Attestation کریں۔
2- اگر کسی کے پاس بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری ہیں ۔
تو وہ اپنی ڈگری کی مُتعلقہ یونیورسٹی سے Attestation کریں۔
3- اپنے آبائی علاقے سے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ بنوائیں۔
4- میٹرک یا ایف ۔ اے یا ایف ۔ ایس ۔ سی والے اِس پراسیس کے بعد یونیورسٹی ٹاؤن ابدرہ روڈ پشاور میں موجود IBCC دفتر سے بھی اپنی دونوں سرٹیفیکیٹس کی Attestation کریں۔
5- پھر اگر آپ کی بیچلر اور ماسٹر کی ڈگری بھی ہیں تو آپ حیات آباد فیز 5 میں مین روڈ پر موجود HEC کی دفتر سے اپنی ڈگری کی Attestation کریں۔
6- اِس تمام تر پراسیس کے بعد آپ یونیورسٹی ٹاؤن میں موجود فارن آفس سے میٹرک سے لیکر ماسٹر تک بشمول پولیس سرٹیفیکیٹ تمام کی Attestation کریں۔
7- اُس کے بعد آپ اِسلام آباد میں موجود UAE سفارتخانے سے فی ڈگری 41 امریکی ڈالرز کے عوض اپنا Attestation کرکے اپنے ساتھ بیرون ملک لے جا سکتے ہیں
نوٹ۔ تمام باہر کے ممالک کیلئے یہی طریقہ ہیں صرف سفارتخانے کا فرق ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیں

Alhamdulillah Limited passport ka system bhhht jald khatam hune wala hayInsha Allah
18/07/2023

Alhamdulillah
Limited passport ka system bhhht jald khatam hune wala hay
Insha Allah

18/04/2023

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
درج ذیل مھنوں (پیشوں) کے ای نمبر نکل رہے ہیں اور ویزے بھی لگ رہے ہیں لہذا ان مھنوں(پیشوں) کا آپ وکالہ کروا سکتے ہیں۔
1۔عامل تحمیل وتنزیل
2-عامل ورشہ
3- عامل غسیل وکی
4-عامل غسیل ملابس
5- عامل کی
6-عامل زراعی
7-عامل بنا
8-عامل تعبۃ و تغلیف
9-عامل انشاءات
10-عامل مطبخ
11-عامل تجمیع اثاث
12-عامل سفلتہ
13-عامل اعادہ بنا اطارات مستعملۃ
14-عامل جبس
15-بائع
16-مندوب مبیعات
17-ملیس
18۔حداد
19-بنا
20-بناءطین
21-بنا طوب
22-بنا حجر
23-حلاق
24۔خیاط
25۔سائق شاحنہ صغیرہ
26۔سائق شاحنہ ثقیلہ
27-سائق سیارہ
28-سائق سیارہ خاص
29-سائق حافلہ
30- سائق سیارہ اجراء
31-سائق جرار زراعی
32-سائق رافعہ شوکیہ
33-سائق شاحنہ القمامۃ
34-سائق سیارہ اسعاف
35- مجبس
36-خباز
37-طاھی
38۔مبلط
39۔دھان
40۔نجار اثاث
41۔مکیانیکی سیارات
42-کہربائ مبانی
43-کہربائ سیارات
44-مرکبات سمکری
45-سباک
46-مدرب الحیوان
47۔راعی ماشیہ
48-مھندس مدنی
49-عامل حفظ فواکہ و خضروات
50-رئیس طاھی
51-محاسب
52-مربی حیوانات
53-اللبن
54-جزار
55-نحال
57-راعی حیوانات
58-عامل مزرعہ حیوانات
59-مزارعانتاج نباتی حیوانات
60- عامل کاونترماکولات و مشروبات
61- مشرف انشاء مبانی
62-سائق شائنی بمقطورہ
63-عامل نظافہ سجادہ

ویزہ لیتے/خریدتے وقت صورہ تاشیرہ بھیج کے ای نمبر بننے یا نہ بننے کی مزید تسلی کر لیں

Address

Swat

Telephone

03025668864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haseena Enterprises Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haseena Enterprises Travel & Tours:

Share

Category