Tirah Valley Explorer

Tirah Valley Explorer Tirah Valley Explorer
وادئ تیراہ کے قدرتی حُسن سے اہل وطن کو آشنا کرنے کی ایک کاوش۔

اس پھول کو وادئ تیراہ میں ”شِندی گل“ کہتے ہیں۔ یہ پھول موسمِ بہار کی نوید سنانے والا اولین پھول ہے، حُسن کے ساتھ ساتھ مہ...
12/04/2025

اس پھول کو وادئ تیراہ میں ”شِندی گل“ کہتے ہیں۔ یہ پھول موسمِ بہار کی نوید سنانے والا اولین پھول ہے، حُسن کے ساتھ ساتھ مہک بھی خوب رکھتا ہے۔
علاقائی شاعری، لوک گیت اور قبائلی کہاوتوں میں اس پھول کا خاص تذکرہ کیا جاتا ہے۔
اس پھول کی نسبت سے یہ نام قبیلے میں اس قدر پسندیدہ رہا ہے کہ لوگ پسندیدگی کے سبب اپنے بچوں پر ”شِندی گل“ نام رکھا کرتے تھے۔ اب بھی قبیلے میں اس نام کے کئی مشران موجود ہیں۔

ممکن ہے آپ بھی اس پھول کی خاصیت سے واقف ہوں مگر کسی دوسرے نام کے ساتھ۔





تمام چاہنے والوں کو Tirah Valley Explorer کی جانب سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔
31/03/2025

تمام چاہنے والوں کو Tirah Valley Explorer کی جانب سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔

وادئ تیراہ میدان ضلع خیبر، خیبرپختونخوا
11/09/2024

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا

16/08/2024

مَلو سار، ملک دین خیل
وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا















Send a message to learn more

08/08/2024

کیا ہی حَسین منظر ہے،
ایسے حَسین مناظر دیکھنے کےلئے قدرتی حُسن سے مالامال وادئ تیراہ میدان کی سیر کریں۔
پشاور سے فقط 120 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پاکستان کا خوبصورت و دلکش مقام
وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا















07/08/2024

ایسے حَسین مناظر اگر دیکھنے ہیں تو وادئ تیراہ میدان کی سیر کریں۔

قدرتی حُسن سے مالامال وادئ تیراہ کے دل کو موہ لینے والے دلکش مناظر

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا
















06/08/2024

پشاور میں گرمی کی شدت تقریباً °47 سینٹی گریڈ
اور
وادئ تیراہ میدان میں گرمی °17 سینٹی گریڈ

جبکہ فاصلہ فقط 120 کلومیٹر

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبر پختونخوا

















05/08/2024

وادئ تیراہ جانے والے راستے کے خوبصورت مناظر

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا















وادئ تیراہ میدان کے مرکزی بازار ”باغ میلہ“ میں جمعے کے روز پوری وادی سے لوگ ہفتہ بھر کی خریداری کرنے آتے ہیں اسی وجہ سے ...
02/08/2024

وادئ تیراہ میدان کے مرکزی بازار ”باغ میلہ“ میں جمعے کے روز پوری وادی سے لوگ ہفتہ بھر کی خریداری کرنے آتے ہیں اسی وجہ سے بطورِ خاص جمعہ کے دن خوب رش لگا رہتا ہے، ملک کے دیگر علاقوں سے سیاح اور کاروباری حضرات بھی باغ میلے میں شریک ہوتے ہیں۔
باغ میلے میں قبائلی روایتی کھانوں کے ہوٹلوں پر بھی شائقین کی خاصی بھیڑ ہوتی ہے اور مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہورہے ہوتے ہیں۔

ان کھانوں میں دنبہ کڑاہی، روش، وراتہ، سرےکڑئیے تکے، چپلی کباب اور پٹےتکے خاص قابلِ ذکر ہیں۔
جون جولائی کے مہینوں میں سرد موسم اور سرسبز وادی کے حسین مناظر کے ساتھ لذیذ کھانوں کا لطف سیر و سیاحت مزہ دوبالا کردیتا ہے۔

اگر آپ وادئ تیراہ میدان کی سیر کرنے جائیں تو جمعہ کے دن خاص طور پر باغ بازار کی سیر کیجیئے گا، یہ سفر پھر آپ ہمیشہ یاد کریں گے۔

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا





















31/07/2024

وادئ تیراہ کے خوبصورت مناظر

وادئ تیراہ میدان
ضلع خیبر، خیبرپختونخوا
















Address

Tirah

Telephone

+923162727242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah Valley Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category