Ifra Nawab Travel Agency tts

Ifra Nawab Travel Agency tts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ifra Nawab Travel Agency tts, Travel Agency, Toba Tek Singh.

سعودی وکالہ،ائیرٹکٹس،ای پروٹیکٹر،گیمکاٹوکن
فیملی ویزا پراسیس،وزٹ ویزا، تیزترین سروس
ابھی ہم سےمعلومات حاصل کریں
Saudi Wakala
Air tickets,E-Protector,GamekaToken
Family Visa Process,VisitVisa
FastestService, ReasonableRates
Get information from us now

Flynas
25/12/2024

Flynas

25/12/2024

یا اللہ تیرا شکر ہے

25/12/2024

الحمد اللہ
ہم مسلمان ہیں

24/12/2024

اللہ سب کو خوشیاں عطا فرما

24/12/2024

اللہ سب کو کامیاب کرے

آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے
22/12/2024

آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے

09/12/2024

اسلام و علیکم
آج NUSK عمرہ ویزا سسٹم میں خرابی کی وجہ سے پاسپورٹ/ویزاز سینڈ ٹو ایمبیسی ہو رہے ہیں اور ہو چکے ہیں۔ یہ پرابلم سعودی منسٹری کی جانب سے ہے۔ اس لیے آپ سب سے التماس ہے کہ ویزا ایشوز میں ڈیلے۔ ہو گا۔ یہ پرابلم ورلڈ وائیڈ ہے۔ اس لئے احتیاط کریں ۔ ادارہ کسی کی ٹکٹ ڈیٹ کا ذمہ دار نہ ہو گا۔ ابھی ہم نے ویزا پروسسنگ سٹاپ کر دی ہے۔ جیسے ہی سسٹم آپ ڈیٹ ہو گا پروسسنگ شروع کردیا جائے گی
ان شاءاللہ

07/12/2024

بزنس مین و سیاح تیاری پکڑ لیں ۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈائرکٹ فلائٹس جلد شروع

سعودی عرب نے کھجور سے بنا ’میلاف کولا‘ نامی ایک نیا مشروب لانچ کیا ہے،ان کے مطابق اس مشروب میں اضافی چینی استعمال نہیں ک...
07/12/2024

سعودی عرب نے کھجور سے بنا ’میلاف کولا‘ نامی ایک نیا مشروب لانچ کیا ہے،ان کے مطابق اس مشروب میں اضافی چینی استعمال نہیں کی گئی۔
سعودیہ میں مقیم کون کون سے دوست اسے ٹیسٹ کر چکے ہیں؟ کیا یہ کولا مشروبات کا متبادل بننے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ احباب کا کیا تجربہ ہے، یعنی اگر کوئی تجربہ ہوا ہے تو۔۔

Jeddah Tower: Saudi Arabia’s next record-breaking wonder!
07/12/2024

Jeddah Tower: Saudi Arabia’s next record-breaking wonder!

ایلون مسک نے آخرکار اپنی نئی سپر سونک اسپیس جیٹ کا انکشاف کر دیا ہے! ایلون مسک نے دنیا کو اپنی سب سے بڑی منصوبہ بندی سے ...
06/12/2024

ایلون مسک نے آخرکار اپنی نئی سپر سونک اسپیس جیٹ کا انکشاف کر دیا ہے! ایلون مسک نے دنیا کو اپنی سب سے بڑی منصوبہ بندی سے چونکا دیا ہے—ایک سپر سونک اسپیس جیٹ جو ہوا بازی اور خلا کی تحقیق کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ تشکیل دے سکتا ہے! اس شاندار انکشاف میں، مسک نے اپنی نئی جیٹ کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا تعارف کرایا ہے، جو بے مثال رفتار اور بلندیوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تصور کریں کہ آپ زمین کے کسی بھی کونے تک ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں پہنچ سکتے ہیں یا براہ راست خلا میں روانہ ہو سکتے ہیں! یہ انقلاب آفرین خلائی جہاز رفتار، کارکردگی اور پائیداری کو ایسے طریقوں سے یکجا کرتا ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔ کیا یہ عالمی سفر کا مستقبل ہو سکتا ہے؟ اب دیکھیں، جب ہم ایلون مسک کے اس نئے اختراع کی خصوصیات، ڈیزائن اور حیرت انگیز خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں!
#کاپی

*دنیا کا سب سے بڑا آڈیو سسٹم کہاں نصب ہے؟*کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا آڈیو سسٹم مسجد الحرام میں نصب ہے، جو ...
06/12/2024

*دنیا کا سب سے بڑا آڈیو سسٹم کہاں نصب ہے؟*

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا آڈیو سسٹم مسجد الحرام میں نصب ہے، جو 8 ہزار اسپیکرز سے لیس ایک جدید ترین ساؤنڈ سسٹم ہے۔

اس ساؤنڈ سسٹم کی چند اہم اور توجہ طلب خصوصیات سے بہت کم افراد واقف ہوں گے۔

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس عبادت گاہ مسجد الحرام میں نصب اس جدید آڈیو سسٹم کے لیے 100 سے زائد مائیکرو فونز استعمال ہوئے ہیں جبکہ 8000 لاؤڈ اسپیکرز کا جال مسجد الحرام کے اندر، صحن، راہداریوں اور آس پاس کی گلیوں میں پھیلا ہوا ہے۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل پریزیڈنسی کے آپریشنز اور مینٹینس کے ڈائریکٹر محسن بن عبدالمحسن السلمی کے مطابق مسجد الحرام میں استعمال ہونے والا آڈیو سسٹم دنیا میں استعمال ہونے والے سب سے بڑے ساؤنڈ سسٹمز میں سے ایک ہے۔

ان کے مطابق اس ساؤنڈ سسٹم کو خاص اذان دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ مسجد، صحن اور یہاں تک کہ آس پاس کی سڑکوں پر بھی اذان کو واضح طور پر سنا جا سکے۔

مسجد الحرام میں 650 ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر محیط اس ساؤنڈ سسٹم کی دیکھ بھال 120 سے زائد تکنیکی انجینئرز کرتے ہیں، جن کا تعلق دنیا بھر کے مختلف ممالک سے ہے۔

آڈیو ماہرین کی یہ ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ مائیکرو فونز، لاؤڈ اسپیکرز اور ٹرانسمیشن سسٹم درست طریقے سے کام کرتے رہیں تاکہ ہائی فیڈیلیٹی آواز کو نشر کیا جا سکے۔

ابتداً اس کے آڈیو سسٹم کو کنٹرول کرنے کے لیے 2 کنڑول رومز کام کرتے تھے تاہم اب 6 کنڑول رومز کام کر رہے ہیں۔

علاوہ ازیں مرکزی ساؤنڈ سسٹم کی خرابی کی صورت میں 1 بیک اپ ساؤنڈ سسٹم ہر وقت تیار رہتا ہے تاکہ نمازی بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی نماز مکمل کر سکیں۔

خیال رہے کہ مسجد الحرام جسے گرینڈ مسجد بھی کہا جاتا ہے، دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے اور اس کی توسیع کا کام اب بھی جاری ہے۔

IFRA NAWAB TRAVEL TOBA TEK SINGH 0328-1000371
05/12/2024

IFRA NAWAB TRAVEL TOBA TEK SINGH 0328-1000371

03/12/2024

#حج

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواست گذاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

*03 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار*

اسلام آباد: وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواست گذاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی 03 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کے بیان کے مطابق 18 نومبر تا 03 دسمبر حج درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمینِ حج کو کامیاب قراردے دیا گیا۔ سپانسرشپ سکیم میں موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں بھی کامیاب قرار۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے بیان میں کہا کہ دور دراز علاقوں میں حج درخواستوں کے داخلہ میں مشکلات کے باعث عازمینِ حج کی درخواست پر وصولی میں 7 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سرکاری حج سکیم میں درخواستیں اب 10 دسمبر تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔ کوٹہ سے زائد درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائےگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سمندر پار پاکستانی 10 دسمبر تک سپانسرشپ کی رقم لازمی جمع کروا دیں۔ سپانسرشپ سکیم میں موصول درخواست گذاروں کو بلا قرعہ اندازی کامیاب قرار دیا جائے گا۔ وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے حج درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔ عازمینِ حج کو نئی ہدایات کے لیے پاک حج موبائل ایپ ڈاون لوڈ کر نے کا کہا گیا ہے۔

03/12/2024

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھے کیونکہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا۔

01/12/2024

#دبئی
ان شاءاللہ
عنقریب پاکستانیوں کے وزٹ ویزہ کھولنے جا رہا ہے لیکن کچھ نئی شرائط اور پابندیوں کے ساتھ۔
خدارا پاکستان کو نئی پابندیوں سے بچانے کیلئے ان شرائط کو لازم فالو کریں
اب ہوٹل بکنگ کنفرم لگانا ہو گی ، کسی دوست یا رشتہ دار کے پاس نہیں ٹھہر سکتے
کنفرم ریٹرن ٹکٹ ایک ہی پی این آر پر دینا ہو گا اور ہوٹل بکنگ ٹکٹ کے مطابق کنفرم ہونی چاہیئے
پولیس سرٹیفکیٹ کو ورک ویزہ کیلئے لازم قرار دیا جائے گا
ایک ماہ کے وزٹ کیلئے 3000درہم اور دو ماہ کے وزٹ کیلئے 5000درہم ساتھ کیش ہونا لازم ہے
وزٹ ویزہ فیس بھی پاکستان کیلئے بڑھا دی جائے گی

بڑی خبر پی آئی اے کی یورپ جانے والی پروازوں پر پابندی ختم کر دی گئی اب پی آئی اے بھی یورپ کے لیے پرواز بھریں گا انشاءالل...
29/11/2024

بڑی خبر پی آئی اے کی یورپ جانے والی پروازوں پر پابندی ختم کر دی گئی اب پی آئی اے بھی یورپ کے لیے پرواز بھریں گا انشاءاللہ

28/11/2024

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923341100371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ifra Nawab Travel Agency tts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ifra Nawab Travel Agency tts:

Share

Category