27/03/2026
🇸🇦 سعودی ایئرلائن (Saudia) نئی بیگیج اپڈیٹ – پاکستان روٹس کیلئے
⚠️ اہم اطلاع تمام مسافروں کیلئے
فیول بحران (Fuel Crisis) کی وجہ سے سعودی ایئرلائن نے پاکستان آنے اور جانے والی تمام فلائٹس کیلئے بیگیج پالیسی تبدیل کر دی ہے۔
🧳 نیا بیگیج رول (فوری طور پر نافذ):
✔ صرف 1 بیگ اجازت
✔ زیادہ سے زیادہ وزن: 30 کلو
❌ پہلے کیا تھا؟
➤ 2 بیگ (23+23 کلو) یا زیادہ allowance
✅ اب کیا ہے؟
➤ صرف 1 بیگ (30 کلو)
⚠️ اہم ہدایات:
• 30 کلو سے زیادہ وزن ہوگا تو اضافی چارج ہوگا
• اگر 2 بیگ لائیں گے تو بھی extra charges لگیں گے
• یہ rule ابھی سے نافذ ہے اور اگلے اعلان تک جاری رہے گا
📢 تمام مسافر سفر سے پہلے اپنا بیگیج ضرور چیک کریں تاکہ ایئرپورٹ پر پریشانی نہ ہو۔
📢 یہ نیا بیگیج رول:
✔ تمام مسافروں پر لاگو ہے
✔ چاہے آپ سعودی عرب میں موجود ہیں یا پاکستان جا رہے ہیں
✔ چاہے آپ کا ٹکٹ پہلے issue ہوا ہو یا آج کا ہو
🧳 نیا Allowance:
➡️ صرف 1 بیگ (30 کلو)
⏰ Effective:
👉 فوری طور پر (Immediate)
👉 اگلے اعلان تک جاری رہے گا
❗ اس لئے تمام مسافر:
✔ اپنا بیگیج 30 کلو / 1 بیگ کے مطابق رکھیں
✔ extra سامان سے بچیں تاکہ ایئرپورٹ پر مسئلہ نہ ہو
🙏 شکریہ
*Saudia Airlines