Tariq Jan velloger

Tariq Jan velloger آگر آپ میرے پیج👍 کو فالو اور ویڈیو کو لائک👍 کر رہے ہو تو آللہ پاک آپ کو بھی حج اور عمرے کی سعادت عطا فرمائے امین ثم امین 💕🗣

23/08/2025

Buner, Khyber Pakhtunkhwa, is a flood-affected area. These people are currently in great distress.

22/08/2025

سونا واپس کرنے والے قابلِ فخر طالب علم کو دس ہزار روپے انعام دیا گیا
اور وہ دس ہزار بھی اس نوجوان نے سیلاب متاثرین کے مد میں مفتی فضل غفور صاحب کے پاس جمع کر دئیے🖤
!!!!!
Tariq Jan Yousafzai

22/08/2025

بونیر کا حقیقی غمخوار , دکھ درد میں عوام کا سہارا
مفتی فضل غفور صاحب اپنی ٹیم کے ساتھ متاثرہ گھروں بازاروں کی صفائی مہم پہ

22/08/2025

بونیر پیربابا میں آج ساتویں دن بھی چار لاشیں برآمد جس پر مفتی فضل غفور صاحب نے جنازہ پڑھایا اور جے یو آئ کے رضاکاروں نے تدفین میں حصہ لیا

22/08/2025

علمائے ہی اس قوم کے خیرخواہ ہیں
مفتی طارق مسعود صاحب کراچی سے بونیر مفتی فضل غفور صاحب کے پاس پہنچ گئے علاقے میں صرف ایک ہی نام کی گونج ہے اور وہ نام ہے مفتی فضل غفور صاحب کا
مفتی طارق مسعود صاحب کا بیان

10/07/2025

*ترکی کے ایک جہاز میں ایک ٹیچر سوار ہوا. اسی جہاز کا پائلٹ ان محترم ٹیچر کا سٹوڈنٹ تھا. اس نے اپنے استاد کو اپنے ہی جہاز میں دیکھ کر خوشی کا بھرپور اظہار کیا. مگر اپنے ٹیچر کو سرپرائز دے کر اس نے جہاز کے عملے کو تیار کیا کہ پھول پیش کریں.*
*اور ساتھ ہی ساؤنڈ سسٹم کی مدد سے یہ اعلان کیا*.
"*قابل احترام پیسنجرز میں اس جہاز کا کیپٹن بول رہا ہوں. آج کا دن میرے لئے بہت اہم ہے. آج اس جہاز میں بہت ہی اہم شخصیت سوار ہیں جو کہ میرے ٹیچر ہیں. جن کی وجہ سے آج میں کیپٹن بنا*.🌹💚

19/05/2025

مقتولین کے ورثا کیساتھ ایس پی صدر ڈویژن رضا محمد خان اور ڈی ایس پی رحمان۔ بابا سرکل دیار خان کی کامیاب مذاکرات اور ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرکے روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

19/05/2025

خٹکو پل کے علاقے میں دو خاندانوں کے مابین لڑائی جھگڑا،
پشاور: فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کو گولی لگنے سے جاں بحق،
پشاور: گولی لگنے سے ایک خاتون شدید زخمی اور 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،۔۔
خاندان والوں اور علاقے کے لوگوں نے جمیل چوک ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ۔

نوشہرہ، اضاخیل بالا میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق، ماں تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،،ریسکیو ذرائع کے مطابق...
19/05/2025

نوشہرہ، اضاخیل بالا میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق، ماں تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،،

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بہنیں 8 سالہ مریم، 6 سالہ حریم اور ایک بھائی 4 سالہ یومان شامل ہیں،،

واقعے کے فوراً بعد بچوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اور ان کی ماں کو فوری طبی امداد کے لیے قاضی حسین احمد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔!!!

04/05/2025

مولویوں کے خلاف بولنے والے پر منہ توڑ جواب

مردان میں اور خصوصاً ہمارے پار ہوتی میں بہت سے امیر لوگ رہتے ہیں لیکن کسی نے جرات نہیں کیا کہ وہ غزہ کے مسلمانوں کے لیے کوئی بندوبست کریں باتیں تو ہر کوئی انسانیت پر کرتے ہے لیکن عملی کام کیلئے علماء کی ضرورت ہے پار ہوتی کا ایک درویش صفت انسان مفتی مولانا بلال درویش حفظہ اللہ تعالی ایک ایک روپے اکٹھا کر کے غزہ مسلمانوں کے لیے صاف پانی کا بندوبست کیا اور ثبوت کے طور پر ویڈیو بھی بنائی
اللہ پاک مولانا بلال درویش کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مزید انسانیت اور اسلام کی خدمت سے مشرف فرمائے

_ایک بری عورت ہزار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے لیکن ہزار مرد مل کر بھی ایک مومن عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
04/05/2025

_ایک بری عورت ہزار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے لیکن ہزار مرد مل کر بھی ایک مومن عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے۔

04/05/2025

ٹوتھ برش کے ساتھ ساتھ نمک دانی ، کھانے کے چمچوں ، آلو ، پیاز ، لہسن ، دوا کی بوتل کو بھی چھپکلی اور لال بیگ سے بچائیں جیسا کہ اس ویڈیو میں بھی بتایا گیا ھے
اپنے باتھ رومز اور کچن کو ھر طرح کے چھوٹے بڑے لال بیگ اور چھپکلیوں سے پاک اور محفوظ بنائیں
کم از کم ٹوتھ پیسٹ اور ٹوتھ برش کو باتھ روم میں ھرگز ھرگز اور قطعاً نہیں رکھیں

Address

Tordher

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Jan velloger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Jan velloger:

Share