
26/04/2025
وادئی کیلاش کی خوبصورتی میں رنگ بھرتا “چلم جوشی فیسٹیول” ایک ایسا تجربہ ہے جو یادوں میں ہمیشہ کے لیے بس جاتا ہے!
روایتوں، رنگوں اور خوشیوں سے بھرپور یہ میلہ دیکھنے کا خواب اب حقیقت بنائیں۔
ہمارے خصوصی ٹور کے ساتھ کیلاش کے دلکش نظارے، مقامی ثقافت، کیکاش کے رسم و رواج کو قریب سے دیکھین ۔
آج ہی اپنی نشست بک کروائیں اور ایک نئی دنیا کا سفر شروع کریں!
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔