Travelwithdaniyal

  • Home
  • Travelwithdaniyal

Travelwithdaniyal Travel With Daniyal 🇵🇰
Certified Local Tour Organizer
Exploring the hidden beauty of Northern Pakistan with authentic local experiences.

Group Tours • Family Trips • Honeymoon Packages • Corporate Tours
📞 0312 5334454
✈️ By-Road & By-Air Tours

14/08/2026

Happy Independence Day 2026🇵🇰

13/08/2026
12/08/2026

کھلتارو۔یوشے۔گون اور مروک کیلیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔لوگ محصور ہیں خوراک کی قلت شروع ہوگٸی ہے۔۔

12/08/2026

Baap Baap hota hai!!🥹🕊️

12/08/2026

Kutwal valley haramosh 📍
゚viralシ

گلگت: سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، قتل کا ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی گلگت انسپکٹر بشارت حسین کی سر...
11/08/2026

گلگت: سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، قتل کا ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی گلگت انسپکٹر بشارت حسین کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس نے امپھری کے مقام پر شاہکار علی ولد سعید افضل، سکنہ سکردو حال مقیم یارکوٹ گلگت، کے قتل کا مرکزی ملزم فرمان علی ولد محمد حسین، سکنہ امپھری گلگت، کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے تھانہ سٹی منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید تحقیقات جاری ہیں،۔

(ترجمان گلگت بلتستان پولیس)

11/08/2026

گلگت؛ امپھری بچھو چوک میں گھر میں نوجوان کا قتل!مقتول(شاہکار علی ولد سعید افضل سکنہ سکردو حال مقیم یار کوٹ گلگت) مبینہ طور پر ایک گھر میں گھس گیا تھا،گھر کے مالک نے قتل کیا،قاتل کو پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کرلیا،تحقیقات جاری

Dm for booking
11/08/2026

Dm for booking

11/08/2026

😂😂😂😂shooting 😂😂😂

Address

📍 Airport Road, Near General Bus Stand, Gilgit-Baltistan

14100

Telephone

+923125334454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travelwithdaniyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travelwithdaniyal:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share