31/10/2023
وادی سون سکیسر کے علاقے میں واقع حضرت جمال اللّٰه المعروف حیات المیر سرکار کے دربار سے ملحقہ مسجد میں جب خوبصورت آواز میں اذآن دی جاتی ہے تو پہاڑوں میں گونجتی ہوئی آواز روح تک معطر کر دیتی ہے, انسان اس ماحول کا سحر کئی دنوں تک محسوس کرتا رہتا ہے.