Solo Traveler

Solo Traveler Hey, I'm Irfan! 🍴🌍 Foodie + Travel Enthusiast | Exploring Flavors & Adventures One Bite at a Time.

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
20/08/2025

🎉 Facebook recognised me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

**Shawarma Abu Eleeze – 1 kg Mix BBQ Platter with 8 Chicken Shawarma (99 Riyal) – Review**  **🔥 Must-Try Deal! Huge Quan...
07/08/2025

**Shawarma Abu Eleeze – 1 kg Mix BBQ Platter with 8 Chicken Shawarma (99 Riyal) – Review**

**🔥 Must-Try Deal! Huge Quantity, Great Taste, and Affordable! 🔥**

If you're looking for a **filling, delicious, and budget-friendly meal**, Shawarma Abu Eleeze’s **1 kg Mix BBQ Platter with 8 Chicken Shawarmas for just 99 Riyal** is a **fantastic choice**!

# # # **Why You Should Try It?**
✔ **Bigger Than Expected!** – The platter looks **more than 1 kg**, packed with **juicy BBQ meats**, **8 shawarmas**, and a **huge portion of rice**.
✔ **Perfect for Sharing** – Easily **feeds 4-5 people**—ideal for family or friends!
✔ **Sauces Are the Star!** – Their delicious sauces **make everything taste even better**.
✔ **Great Value for Money** – At **99 Riyal**, this is a **steal deal** compared to other places.

**Rating: ⭐⭐⭐⭐☆ (4/5) – Highly Recommended!**
**Best for:** Family meals, group orders, or anyone craving a **big, satisfying feast without spending too much!** 🍗🍚🔥

05/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔

Very important message for all
03/09/2023

Very important message for all

04/02/2023

حیلولہ،قیلولہ اور عیلولہ کیا ہیں؟؟
1: حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے) سوئے رہنا۔اس سونے کو عربی میں "حیلولہ" اس لیے کہتے ہیں کہ یہ آپ اور آپ کے رزق کے درمیان رکاوٹ بنتا ھے۔
یہ وقت اللہ کی طرف سے رزق کی برسات اور تقسیم کا ہوتا ھے۔

ترمذی شریف میں ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے صبح کے اوقات میں برکت کی دعا ان الفاظ کے ساتھ فرمائی ھے: اللھم بارک لامتی فی بکورھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اس وقت محو استراحت تھیں،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:
یَا بُنِیَّةَ! قُوۡمِیۡ،اِشۡهَدِیۡ رِزۡقَ رَبِّكِ وَلاَتَكُوۡنِیۡ مِنَ الۡغَافِلِیۡنَ فَاِنَّ اللّٰهَ عَزَّوَجَلَّ یُقَسِّمُ أَرۡزَاقَ النَّاسِ مَا بَیۡنَ طُلُوۡعِ الۡفَجۡرِ اِلیٰ طُلُوِۡعِ الشَّمۡسِ
دخترعزیزم! اٹھ جائیے،اپنے رب کا رزق حاصل کیجیے! غافل لوگوں میں سے نہ بنیے! اللہ کریم طلوع فجر سے لیکر طلوع آفتاب تک بندوں کا رزق تقسیم فرماتے ہیں۔

2 : قیلولہ نماز ظہر کے بعد یا اسے پہلے آدھے گھنٹے (یا کم و بیش) کے لیے آرام کرنا کہلاتا ھے ۔یہ عبادت بھی ھے،خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت بھی ھے اور صحت بھی ھے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ شعب الایمان میں روایت لائے ہیں کہ
دن کو سونے کے ذریعے رات کو عبادت کی طاقت حاصل کیجیے!
شیخ الحدیث مولانا ظفر احمد قاسم نور اللہ مرقدہ فرماتے تھے کہ" عام دنوں میں نماز ظہر سے پہلے کھانا اور قیلولہ ہونا چاہیے۔جمعہ کے دن نماز جمعہ کے بعد کھانا اور آرام ہونا چاہیے۔فرماتے تھے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا یہ قول امام بخاری نے نقل کیاہے: مَا كُنَّا نَقِیۡلُ وَ نَتَغَدّٰی اِلاَّ بَعۡدَ الۡجُمُعَةِ
نماز جمعہ کے ہم بعد سوتے تھے اور کھانا کھاتے تھے۔
شیخ مکرم رحمہ اللہ کا ہمیشہ یہی معمول مجھے دیکھنے کو ملا ھے۔کبھی مہمانوں کی آمد یا کوئی اور سبب بن گیا تو الگ بات ھے۔

3: عیلولہ کا مفہوم،"عصر کی نماز کے بعد آرام کے لیے لیٹنا" کا ھے۔
یہ جسم و سانس کی بیماری اور سینہ کی تنگی کا سبب بنتا ھے۔
اس وقت سیر و تفریح اور ہلکے پھلکے کام کیے جائیں۔ذکر و فکر اور دعا بھی کرنی چاہیے۔ شیخ مکرم اس کی اہمیت پہ زور دیتے ہوئے فرماتے تھے کہ حدیث کے مطابق " یہ دونوں قسم کے فرشتوں کے اجتماع کا وقت ہوتا ہے۔رات والے فرشتے آتے اور دن والے روانہ ہوجاتے ہیں۔ (بخاری و مسلم)ان فرشتوں نے اللہ میاں کو رپورٹ دینی ہوتی ھے کہ ہم تیر بندوں کو آپ کی عبادت میں مشغول چھوڑ کے آئے ہیں۔
ہمیں اپنا نظام الاوقات ترتیب دینا چاہیے! جس میں کھانے پینے،سونے جاگنے،ملنے ملانے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے سمیت تمام معاملات ایک نظم اور ترتیب کے ساتھ کرنے چاہیں۔
بے وقت سوئیے نہیں! رات کی نیند پوریں کریں۔موبائل کو اپنا سب کچھ نہ سمجھیں۔یہ ایک ضرورت ھے،اسے ضرورت کی حد تک رکھیں۔رات عشاء کی نماز سے پہلے نہ سوئیے اور رات عشاء کے بعد زیادہ تک فضول گوئی میں نیند کا وقت ضائع نہیں کیجیے!
عربی کا مقولہ ہے: طاب نومکم طاب یومک
تمہاری نیند اچھی،تمہارا دن اچھا۔
منقول

Address

Jeddah

Telephone

+923074550878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solo Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Solo Traveler:

Share