United Pakistan Tours

United Pakistan Tours Travel Pakistan With Us & Explore New Beautiful Places in Pakistan
To Book a Tour Join Us
If you can't find a suitable package for your request?

Come and Explore With Us Hidden Beauty of Pakistan United Pakistan Tours

We specialize in:
✅ Family & Group Tours
✅ Corporate & Alumni Trips
✅ Honeymoon Packages
✅ Educational & Adventure Tours
✅ Hotel & Transport Arrangements Just let us know all your requirement we will tailor-make a special package for you!+923335122224


Tourism in Pakistan has been stated as being the tourism industry's next big thing. Pakistan with it's diverse cultures, people and landscapes has attracted 0.7 million tourists to the country. Almost double to that of a decade ago.The country's attraction range from the ruin of civilization such as Mohenjo-daro, Harappa and Taxila, to the Himalayan hill stations, which attract those interested in winter sports. Pakistan is home to several mountain peaks over 7000m, which attracts adventurers and mountaineers from around the world, especially K2. The north part of Pakistan has many old fortresses, ancient architecture and the Hunza and Chitral valley, home to small pre-Islamic Animist Kalasha community claiming descent from Alexander the Great. The romances of the North West Frontier Province is timeless and legend. Punjab province has the site of Alexander's battle on the Jhelum River and the historic city Lahore, Pakistan's cultural capital, with many examples of Mughal architecture such as Badshahi Masjid, Shalimar Gardens, Tomb of Jahangir and the Lahore Fort. Before the Global economic crisis Pakistan received more than 500,000 tourists annually

13/08/2026

Islam ka Markaz|Pakistan

13/08/2026

flypast rehearsal| 13 August 2026.
#🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

*🇵🇰 ١٤ اگست جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰*اگر آپ راولپنڈی اسلام آباد کے باسی ہیں اور یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے تیار ہیں، تو ا...
13/08/2026

*🇵🇰 ١٤ اگست جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰*
اگر آپ راولپنڈی اسلام آباد کے باسی ہیں اور یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے تیار ہیں، تو اسلام آباد انتظامیہ، افواج پاکستان اور پاک فضائیہ کی طرف سے دارالحکومت میں چار بڑی تقریبات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
*سب تقریبات میں عوام کے لیے داخلہ بالکل مفت ہے!*

اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ تیار رہیے۔

*1. آج رات پہلی تقریب (13 اور 14 اگست کی درمیانی رات) 🎆✈️*

مقام: معرکہِ حق میموریل، ایچ-8 ایکسپریس وے، اسلام آباد
وقت: ٹھیک رات 12:00 بجے (مڈ نائٹ)

*کیا خاص ہوگا؟* جیسے ہی گھڑی پر 12 بجیں گے، آسمان پاک فضائیہ کے جہازوں کے شاندار نائٹ فلائی پاسٹ، جنگی طیاروں کی گھن گرج اور شاندار پرواز اور فلک شگاف آتش بازی سے روشن ہو جائے گا، اور یوم آزادی کا استقبال کیا جائے گا۔

*2. کل مرکزی ملٹری شو اور ائیر شو (14 اگست)🎖️🛩️*

مقام: شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ، ایکسپریس وے، اسلام آباد
وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 4:00 بجے تک

*کیا خاص ہوگا؟* پاک فوج کی شاندار دفاعی نمائش، جہاں جدید ٹینک، اسلحہ، میزائل اور جنگی ساز و سامان کی نمائش، فوجی دستوں کے مارچ پاسٹ کا مظاہرہ۔ ساتھ ہی دن کے وقت آسمان پر جنگی طیاروں کا ہیبت ناک فضائی کرتب اور پیرا جمپنگ کا مظاہرہ بھی ہوگا۔

*3. گرینڈ سٹی پریڈ اور آزادی شو (14 اگست)*🇵🇰🎪

مقام: ڈی چوک، جناح اونیو، اسلام آباد
وقت: شام 5:00 بجے سے رات تک
*کیا خاص ہوگا؟* اسلام آباد پولیس کا فزیکل مارچ پاسٹ، ڈھول پرفارمنس، ثقافتی فلوٹس اور بچوں کے لیے تفریحی زون۔

*4. دو روزہ "جشنِ پاکستان فیسٹیول" (14 اور 15 اگست)*🌌🎪

مقام: فاطمہ جناح پارک، ایف نائن پارک، اسلام آباد
وقت: شام 4:00 بجے سے رات 11:00 بجے تک(دونوں دن)
*کیا خاص ہوگا؟* اسلام آباد جشن آزادی کا سب سے بڑا ڈرون شو، جہاں سینکڑوں روشن ڈرونز آسمان پر پاکستان کے نقشے اور ڈیزائن بنائیں گے۔
(ڈرون شو اور آتش بازی رات 9:00 سے 10:30 کے درمیان ہوگی)۔
اس کے علاوہ فوڈ سٹالز، فیملی ایکٹیویٹیز اور مختلف ثقافتی سٹالز بھی فیسٹیول کا حصہ ہوگا۔

*⚠️ ضروری ہدایات اور سیکیورٹی الرٹ:*

اصل شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فارم ساتھ لانا لازمی ہے، ورنہ سیکیورٹی چیک پوسٹ سے انٹری نہیں ملے گی۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے تقریبات کے اطراف میں خصوصی ٹریفک ڈائیورژنز لگائی ہیں، اس لیے رش سے بچنے کے لیے وقت سے پہلے گھروں سے نکلیں۔
شہر بھر میں پٹاخوں، باجوں اور ون وہیلنگ پر سخت پابندی اور دفعہ 144 عائد ہے۔

یہ پوسٹ اپنے فیملی اور دوستوں کے واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں تاکہ سب جشن آزادی کا مزا لیں اور سب وقت پر پہنچ سکیں! شکریہ۔
🇵🇰*پاکستان زندہ باد*🇵🇰

13/08/2026

Wait, What’s That Noise? Cicadas, the New Batch, to Sound Siren Song in 5 States

08/08/2026

Eagle nest Hunza|

میری ساری خوشیاں، ساری کامیابیاں آپ کے نام، بابا۔والدین ہی دنیا کا وہ واحد رشتہ ہوتے ہیں جو ہمیشہ اپنی اولاد کو اپنے سے ...
29/07/2026

میری ساری خوشیاں، ساری کامیابیاں آپ کے نام، بابا۔

والدین ہی دنیا کا وہ واحد رشتہ ہوتے ہیں جو ہمیشہ اپنی اولاد کو اپنے سے بہتر اور کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔

آج جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ آیا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے بابا کے چاروں پوتے پوتیاں کامیابی سے پاس ہوئے۔ ان میں سے ایک بچے نے تو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔

کہتے ہیں کہ اچھی اولاد اپنے والدین کا نام روشن کرتی ہے۔

بابا! ہماری ہر خوشی، ہر کامیابی اور ہر عزت آپ ہی کی تربیت، دعاؤں اور محبت کا ثمر ہے۔ یہ سب آپ کے نام۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

27/07/2026

Sri Dari|Mai ki dhari|Rawalakot

27/07/2026

Siri dhari|rawalakot|

Big shout out to my newest top fans! 💎 Desi Bites Birmingham, Shafqat Syed, Saeed Mahmood, Mohsin AliDrop a comment to w...
25/07/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Desi Bites Birmingham, Shafqat Syed, Saeed Mahmood, Mohsin Ali

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Pakistan Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to United Pakistan Tours:

Shortcuts

Share

Category