Kariplian.com

Call Contact the business

Kariplian.com Kariplian is located between mountains and touches with a river
there are many beautifull Landmarks and it is an ideal place for professional photography.

Kariplian is a small village located in hazara division, northern Pakistan. The village is located between beautiful mountains and the shores of tarbela lake. The village has a old and interesting history dating back to the times of british india, sikh rule and even mongols. Kariplian is an ideal place for professional photography, hicking and swimming. The village is surrounded by beautiful landmarks. Here you will find one the the beautiful and amazing view in whole Pakistan.

18/07/2026

Tarbela♥️♥️👀

06/05/2026

تربیلہ ڈیم ،✨❤️

06/05/2026

تر بیلہ ڈیم ♥️♥️♥️

اوگی گاؤں کٹھائی 1995 اور 2026 کی تازہ تصویر
06/05/2026

اوگی گاؤں کٹھائی 1995 اور 2026 کی تازہ تصویر

بھولی بسری  یادیں تربیلہ کے نزدیک سردیوں میں دریاۓ سندھ پر کشتیوں کے اس پل کی مختلف زاویوں سے لی گئی تصاویر  آپ  اور میں...
06/05/2026

بھولی بسری یادیں

تربیلہ کے نزدیک سردیوں میں دریاۓ سندھ پر کشتیوں کے اس پل کی مختلف زاویوں سے لی گئی تصاویر آپ اور میں دیکھ چکے ہیں ، یہ ایک پرانی 70 سے پہلے کی ایک اور تصویر کہیں سے ملی ہے تو کیوں نہ اسے سب کے ساتھ شیئر کردوں کہ بھولی بسری یادیں ریوائز ہوجائیں ۔
ڈیم بننے سے پہلے یہاں ہر سال سردیوں میں دریا کا پاٹ اور پانی کا بہاؤ کم ہونے پر کشتیوں کا پل بنا دیا جاتا تھا جو ہزارہ اور مردان ( اس وقت کے اضلاع ) کے درمیان واحد ذریغہ نقل و حرکت کا کام دیا کرتا تھا ۔
اس جگہ ( جہاں سے تصویر لی گئی ہے اور جو تربیلہ والی سائیڈ تھی ) کو گدر کہتے تھے اور دریا کے پار والی سائیڈ پہیور کہلاتی تھی ۔ گرمیوں میں یہاں سے کشتیوں میں سفر کر کے ہی لوگ اپنے سامان کے ساتھ گزر سکتے تھے مگر سردیوں میں انہی کشتیوں کا پل بنا دیا جاتا جس پر سے کاریں ، موٹریں اور بسیں بھی گزر جایا کرتی تھیں البتہ بسوں میں سے پیسنجرز اتار دیۓ جاتے جو بس کے پیچھے پیچھے پیدل پل کو پار کرنے کے بعد دوبارہ اسی بس میں بیٹھ جایا کرتے اور بس آگے کا سفر شروع کر دیتی ۔ تقریباٰ یہ وہی جگہ ہے جہاں بعد میں دنیا کے سب سے بڑے مٹی کے بند کی تعمیر شروع کر دی گئی ۔
یہ جگہ ( گدر ) ہمارے گاؤں سے پانچ چھ کلو میٹر کے فاصلے پر تھی ، ہمارے لوگ یہاں تانگوں کے ذریغے اور بعض پیدل بھی جایا کرتے تھے کیونکہ ہمارا لین دین و کاروبار سردیوں میں ہری پور کے علاوہ ٹوپی سے بھی ہوا کرتا تھا ۔
اب ٹرانسپورٹ کے لیۓ جدید نظام متعارف ہو چکا ہے اور وقت کی بچت کے ساتھ آرام و تن آسانیاں بھی میسر ہیں مگر اس دور کا سوچتے ہیں تو اس میں ایک چارم نظر آتا ہے اور عجیب سی طمانیت محسوس ہوتی ہے ۔
۔
بیتے ہوۓ لمحات کو مدتیں گزر گئیں
دیتی ہیں صدا پھر بھی وہ یادیں کبھی کبھی
۔
نوٹ ؛. اسی کشتیوں کے پل کی ایک اور تصویر کمنٹ میں دے رہا ہوں جس میں بس بھی گزرتی نظر آ رہی ہے ۔

🍁🍂🍁

06/05/2026

TARBELA ♥️😍

https://www.youtube.com/-TerbelaThis Our Youtube Channel Please Subscribe For More Videos...
24/01/2026

https://www.youtube.com/-Terbela

This Our Youtube Channel Please Subscribe For More Videos...

Share your videos with friends, family, and the world

Address

Haripur

Telephone

+923419118126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kariplian.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kariplian.com:

Shortcuts

Share