Travel with Umair Ch

Travel with Umair Ch 00923153800777 Umair Ch Travel And Tour

Today best photo 📸 ❤️
11/10/2022

Today best photo 📸 ❤️

الحمدللہ اللہ کا بہت احسان کرم ہے کل اور آج کی ڈیٹ میں 25 دوستوں کا ارجنٹ میڈیکل کروایا ہے جن کی میڈیکل کی ڈیٹ دسمبر کی ...
07/10/2022

الحمدللہ اللہ کا بہت احسان کرم ہے کل اور آج کی ڈیٹ میں 25 دوستوں کا ارجنٹ میڈیکل کروایا ہے جن کی میڈیکل کی ڈیٹ دسمبر کی تھی مزید 42 دوستوں کا کروا رہے ہیں اچھا نہیں بہترین رزلٹ ہے یہ
سب دوستوں کے منہ سے دعائیں نکلی ہے جو بیچارے دائیں بائیں چکر کاٹ رہے تھے کوئ سسٹم سمجھ ہی نہیں آرہا تھا
الحمدللہ ثم الحمدللہ
Travel with Umair Ch
+923153800777

فوری ضرورت براۓ قطر 🇶🇦🇶🇦
*Qatar Airport*
*قطر ائیرپورٹ*

*فوڈ سرور/ویٹر(FOOD SERVER / WAITER )*
*تنخواہ : 2400 قطری ریال*

*سٹیورڈ / ڈش واشر)*
*Steward ( /Dishwasher*
*تنخواہ : 2100 قطری ریال*
*ڈیوٹی: 8گھنٹے +اوورٹائم*
*معاہدہ مدت 1 سال Extendable*

*کم از کم میٹرک تعلیم*
*کینڈیڈیٹ روانی سے انگلش میں بات کر سکتا ہو*
*حد عمر 20 سے 37 سال*
*پرکشش شخصیت، چہرے پر زخم یا تل کا نشان نہ ہو ۔ نیز دانتوں میں پیلاہٹ، اور ٹیڑھا پن نہ ہو*

*انٹرویو ,8,9,10 اکتوبر بروز ہفتہ/اتوار/سوموار راولپنڈی آفس میں ہوں گئے,
Travel with Umair Ch
+923153800777

07/10/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
ہیوی آٹو الیکٹریشن*
تنخواہ: *3000 سے 4000 ریال*
کم از کم 10 سالہ گلف میں کام کا تجربہ – والوواورمرسیڈیز گاڑیوں پرکام کی مکمل دسترس ہو

*‏◼ ہیوی ڈیزل مکینک*
تنخواہ: *3000 سے 4000 ریال*
کم از کم 10 سالہ گلف میں کام کا تجربہ – والوواورمرسیڈیز گاڑیوں پرکام کی مکمل دسترس ہو

ڈیوٹی 8 گھنٹے - رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
خواہشمند حضرات اپنےمکمل کاغذات کےہمراہ فوری رابطہ کریں۔
Travel with Umair Ch
+923153800777

Address

Mirpur Ak
Doha
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Umair Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category