My Second Home Saudi Arabia

My Second Home Saudi Arabia سعودی عرب کی ہر قسم معلومات اور
مسافروں کی رہنمائی کیلئے سپورٹ کریں 😘

سعودی عرب کے شہر الاحساء میں جبل القارہ پہاڑ سنا  ہئے اس کے اندر غاریں ہیں کیا آپ کا جانے کا اتفاق ہوا
24/10/2025

سعودی عرب کے شہر الاحساء میں جبل القارہ پہاڑ سنا ہئے اس کے اندر غاریں ہیں کیا آپ کا جانے کا اتفاق ہوا

الخوبر میں آرامکو اسٹیڈیم کی تعمیراتی پیشرفت۔
01/10/2025

الخوبر میں آرامکو اسٹیڈیم کی تعمیراتی پیشرفت۔

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر ریاض میں آتش بازی کی منظر🇸🇦
01/10/2025

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر
ریاض میں آتش بازی کی منظر
🇸🇦

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
01/10/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

البحا سعودی عربیہ
01/10/2025

البحا سعودی عربیہ

01/10/2025

سعودی عرب میں ھروب کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل۔

ریاض میٹرو میں سونے پر 200 ریال جرمانہ لگے گا
01/10/2025

ریاض میٹرو میں سونے پر 200 ریال جرمانہ لگے گا

میرے خیال سے سعودی عرب کا سب سے خوبصورت شہر الخُبر ہیں  😍
28/09/2025

میرے خیال سے سعودی عرب کا
سب سے خوبصورت شہر الخُبر ہیں 😍

نیوم کے “دی لائن” (The Line) پروجیکٹ کی تعمیراتی پیش رفت کی نئی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ 🏗️ان تصاویر میں جدید انفراسٹرکچر...
26/09/2025

نیوم کے “دی لائن” (The Line) پروجیکٹ کی تعمیراتی پیش رفت کی نئی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ 🏗️
ان تصاویر میں جدید انفراسٹرکچر، زیر زمین سرنگوں کی کھدائی اور سپر ہائی ٹیک تعمیراتی مشینری کے استعمال کو دکھایا گیا ہے۔ یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے میگا پروجیکٹس میں شمار ہوتا ہے اور مستقبل کے شہروں کے ڈیزائن کی ایک منفرد مثال ہے۔ 🌍

🚨 اوور اسٹے الرٹ – سعودی عرب 🇸🇦غیرملکی اگر ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد مملکت میں قیام کرے تو اس پر ہوگا:➡️ 6 ماہ تک قی...
24/09/2025

🚨 اوور اسٹے الرٹ – سعودی عرب 🇸🇦

غیرملکی اگر ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد مملکت میں قیام کرے تو اس پر ہوگا:
➡️ 6 ماہ تک قید
➡️ 50,000 ریال جرمانہ
➡️ ملک بدری

✅ وقت پر ویزا تجدید کریں
✅ قانون کی پابندی کریں

جدہ کی سڑکیں یوم الوطنی کے موقع پر
23/09/2025

جدہ کی سڑکیں یوم الوطنی کے موقع پر

الخبر سعودی عربیہ میں یوم الوطنی کی تیاری عروج پر
23/09/2025

الخبر سعودی عربیہ میں یوم الوطنی کی تیاری عروج پر

Address

Riyadh

Telephone

+966554317201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Second Home Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share