12/08/2025
*سعودی عرب جیل میں قید تین سو پانچواں (305) قیدی رہائی کا منتظر*
قیدی کا نام: صائم شہزاد ولد خضر حیات
رقم سداد 19278478
مطلوب 17367 ریال
اقامہ نمبر: 2423957352
قیدی نمبر: 4380633952
پاکستان: منڈی بہاؤالدین سہاوہ ولانی
قید: 4 سال 2 ماہ الشمیسی ترحیل جدہ طریق مکہ سعودی عرب
*تفصیل*
صائم کی عمر 29 سال ہے سعودی عرب میں 9 سال ہو چکے ہیں۔ جیل 4 سال ہو چکے ہیں ایک سال سزا تھی 3 سال اوپر ہو گئے ہیں۔
لیموزین چلاتا تھا کوئی سامان بھول گیا اس نے دیکھا نہیں اور دوسری سواری اٹھا کر لے گئی۔ قاضی نے 1 سال سزا دے دی۔ شادی شدہ نہیں ہے۔ والد وفات پا چکے ہیں 2 بہنیں اکیلا بھائی ہے۔ واحد کفیل ہے۔
اللہ تعالی اس قیدی کو جلد رہا کرے اور اس کارخیر میں حصہ ڈالنے والے ہر بھائی کو مصیبتوں اور بیماریوں سے بچائے آمین۔
اس کیس کی *قونصلیٹ جدہ* سے مکمل تحقیق کی گئی ہے۔ ہیلپ دا ہمیونٹی گروپ قونصل جنرل آف پاکستان جدہ خالد مجید صاحب کی زیر نگرانی میں ہے۔
میں امید کرتا ہوں کہ ہم اللہ کے دئیے ہوئے سے اس بھائی کی بھی پہلے قیدیوں کی طرح دل کھول کر مدد کریں گے اور ایک اور خاندان کا چراغ روشن کریں گے۔
*سداد کا طریقہ:*
سداد میں جائیں اور one time sadad سے
169 نمبر Ministry of justice Ex*****on Agency
میں سداد نمبر لکھیں اور اللہ سے جتنی چاہے تجارت کر لیں۔
*برائے مہربانی اسے آگے شئیر کرتے جائیں*
اس کیس کی پاکستان سے بھی مکمل تحقیق کی گئی ہے۔
مزید معلومات کیلئے
آپ سب کا دعاگو بھائی
نصر اقبال سردار خان
موبائل: 00966508790966
تاریخ 12 اگست 2025
WhatsApp Group Invite