Inamullah Qazi

Inamullah Qazi Alhamdulliah For Everything🖤

پاکستانی ٹی وی پر چلنے والا ایک ڈرامہ جس کا نام پری زاد ھے دیکھنے والے حضرآت کا کہنا ہے کہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ...
22/04/2025

پاکستانی ٹی وی پر چلنے والا ایک ڈرامہ جس کا نام پری زاد ھے دیکھنے والے حضرآت کا کہنا ہے کہ
”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
تلخ حقیقت

19/03/2025

ہم جن کی قبروں پر سال بعد جاتے ہیں وہ ہمارے گہر میں 10 منٹ لیٹ آنے پر تڑپ جاتے تھے
اللہ تعالیٰ ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین

Address

Mecca

Telephone

+923202246240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inamullah Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inamullah Qazi:

Share

Category