Jakhar International Travel and Tour

Jakhar International Travel and Tour VIP TRANSPORTS SERVICE
HOTELS MAKKAH &MADINA

*رمضان مغفرت کا مہینہ ہے، اپنی زبان کو استغفار سے تر رکھیے۔*🌙*اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُ...
17/03/2026

*رمضان مغفرت کا مہینہ ہے، اپنی زبان کو استغفار سے تر رکھیے۔*🌙

*اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ*🌸

عمرہ کے لیے آ رہے ہیں؟ہوائی جہاز سے احرام میقات کے قریب سے گزرتے ہی ہوتا ہے، اور تلبیہ طیارے کے اندر سے شروع ہوتی ہے
17/03/2026

عمرہ کے لیے آ رہے ہیں؟

ہوائی جہاز سے احرام میقات کے قریب سے گزرتے ہی ہوتا ہے، اور تلبیہ طیارے کے اندر سے شروع ہوتی ہے

11/03/2026

Jakhar International Travel & tours

11/03/2026
سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے کارکردگی اور خدمات کے مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسی...
03/02/2026

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے کارکردگی اور خدمات کے مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے ساتھ معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ وزارت کے مطابق یہ اقدام عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800 ایجنسیوں میں سے ایک بڑے حصے کو متاثر کرتا ہے۔

وزارت نے واضح کیا ہے کہ یہ معطلی صرف نئے عمرہ ویزوں کے اجرا تک محدود ہے، جبکہ جن زائرین کے پاس پہلے سے ویزے یا بکنگ موجود ہیں، وہ اس فیصلے سے متاثر نہیں ہوں گے۔

متاثرہ ایجنسیوں کو 10 دن کی مہلت دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی خامیوں کو دور کر سکیں۔ مقررہ مدت کے بعد معیار پر پورا اترنے والی ایجنسیوں کے معاہدے بحال کیے جا سکتے ہیں، جبکہ ناکام ایجنسیوں کے خلاف مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کے حقوق کے تحفظ اور شعبے پر اعتماد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ کا نظام مزید سخت کیا جا رہا ہے۔

Jakhar International travel and tourism
18/11/2025

Jakhar International travel and tourism

*سعودی ایمبیسی میں ویزہ لگوانے کے لے ضروری کاغذات*1۔ اصل پاسپورٹ ( جتنے بھی بنے ہوئے ہیں)2۔ اصل شناختی کارڈ3۔ اصل میڈیکل...
18/11/2025

*سعودی ایمبیسی میں ویزہ لگوانے کے لے ضروری کاغذات*

1۔ اصل پاسپورٹ ( جتنے بھی بنے ہوئے ہیں)
2۔ اصل شناختی کارڈ
3۔ اصل میڈیکل رپورٹ
4۔ اصل فنگر پرنٹ رسید
5۔ 08 عدد تصاویر نیلہ بیک گراؤنڈ ہو۔
6۔ FRC فارم نادرہ آفس سے لینا ہے جس کے لیے اپنا ، امی ۔ابو ۔ بھائی،بہن کے اصل شناختی کارڈ ساتھ لے جانا ہیں۔ فیس 1000۔
7۔ کمپنی کا ایگریمنٹ لیٹر ( عقد عمل ) جس پر بار کوڈ بنا ہوا ہو PDF چایے۔

نوٹ۔۔۔
اگر ویزہ معنی ڈرائیور ھے تو اصل ڈرائیونگ لائسنس چاہئے ھو گا۔ ۔

نوٹ۔۔ نوٹ۔۔نوٹ۔نوٹ
*گھریلو ویزے جن کے معنی سائق خاص، عامل منزلی ہیں سب سے پہلے ان کی C.V بنوائے۔ پھر پکا میڈیکل کروائے بعد میں مساند سسٹم ک تحت ویزہ کی فیس ادا کیجیے۔ کیونکہ اگر بندہ کی میڈیکل رپورٹ Un-Fit ہو گی تو دوسرے بندے ک لیے دوبارہ سے پھر 2800 ریال مساند کی فیس ادا کرنی پڑے گی۔*

Hajj 2026 Registration process starts now.
28/06/2025

Hajj 2026 Registration process starts now.

*فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب*سلف سلیکشن ریڈی وکالہ فوریENO_*کمپنی: شرکہ عبدالمجيد عبدالرحمن الجريسي*_*🔘 جنرل لیبرز ہیل...
24/06/2025

*فوری ضرورت برائے 🇸🇦 سعودی عرب*
سلف سلیکشن ریڈی وکالہ فوریENO
_*کمپنی: شرکہ عبدالمجيد عبدالرحمن الجريسي*_

*🔘 جنرل لیبرز ہیلپرز* (50 عدد)
_(کنسٹرکشن لیبرز کا کام ہوگا)_
*( عامل بنا اور عامل انشات)* *(نیوٹیک رپورٹ ضروری )* صحت مند و تندروست اور مضبوط جان والے بندے

💰 *سیلری: 1000 ریال+اوورٹائم*

❗عمر 21 سے 35 سال تک❗
👈 ڈیوٹی8 گھنٹے+اوورٹائم
👈 رھائش🏡 +میڈیکل 💉+ ٹرانسپورٹ 🚌بذمہ کمپنی
باقی مراعات سعودی لیبر کے مطابق🇸🇦

*jakhar associates*
*جکھڑایسوسی ایٹس*
*_License OPs&HRD/3958/LHR_*
علامہ اقبال روڈ نزد ڈاکخانہ خاص ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
Ph: 046-2513958
Cell: 0301-7284970
Cell: 0333-6618597
Email: *[email protected]*

کیا آپ سعودی عرب میں اپنے مستقبل کے نئے مواقع تلاش کر رہے ہیں؟ ہمارا ادارہ حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ ادارہ   جکھڑایسوس...
24/06/2025

کیا آپ سعودی عرب میں اپنے مستقبل کے نئے مواقع تلاش کر رہے ہیں؟ ہمارا ادارہ حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ ادارہ جکھڑایسوسی ایٹس اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز3958لاھور ۔

ہم آپ کو بہترین اور موزوں ترین ملازمت کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
تازہ ترین ملازمت کی اپڈیٹس اور اہم جابز سے باخبر رہنے کے لیے، براہ کرم ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں۔

ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں، واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں، اور ٹک ٹاک پر ہمیں فالو کریں۔

1️⃣ . Follow our WhatsApp Channel:Follow the Jakhar International Travel &Transportation channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaztdyHFMqrgYmwtgn2g

فوری ضرورت برائے سعودی عرب سائق خاص گھریلو ڈرائیور🟥🟥👈عمر 40 تا 21 سالتنخواہ 1700 سعودی ریال👈سعودی لائسنس ضروری ہے۔👈تعارف...
24/06/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
سائق خاص گھریلو ڈرائیور
🟥🟥👈عمر 40 تا 21 سال
تنخواہ 1700 سعودی ریال
👈سعودی لائسنس ضروری ہے۔
👈تعارف کی ویڈیو عربی میں بنا کر بھیجنی.
🟨🟥خرچہ. 530
⚠️⚠️⚠️ یہ واضح رہے کہ جیسے ہی اپروول ائے گی فورن اکاؤنٹ میں 150 ہزار روپیہ ٹرانسفر کرنے ہوں گے کسی قسم کا کوئ عذر قبول نہیں کیا جائے گا یہ اپ کی ذمہ داری ہے۔

Address

Mecca

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Telephone

0462513958

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jakhar International Travel and Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share