31/05/2026
الحمد للہ ثم الحمد للہ!
عمرہ 1448ھ کا پہلا ویزا پاکستان کے لیے جاری ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ نئے عمرہ سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اللہ رب العزت اس نئے عمرہ سیزن کو تمام معتمرین، خادمینِ حرمین اور عمرہ سروس فراہم کرنے والوں کے لیے مبارک، بابرکت، آسان اور خیروبرکت کا باعث بنائے۔ اللہ تعالیٰ تمام عمرہ زائرین کو اپنی بارگاہ میں حاضری نصیب فرمائے، ان کی عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور اس سیزن کو کامیابیوں، خیر و عافیت اور آسانیوں سے بھر دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
Rimsha Group