
07/05/2025
پاک فوج کی جری نوجوان سیال خان مشوانی شھید کی نماز جنازہ اداء کردی گئ جنازے میں افواج پاکستان کے نمائیدوں بھر پورشرکت کیا سیکیورٹی کا خصوصی بندوبست موجود تھا
شھید کے والد ملک شیر عالم خان مشوانی ھمت کے پہاڑ تھے شھید کا بڑا بھائ حاجی فاتح اعظم مشوانی اپنے والد کے ھمراہ کھڑا ھے
باپ بیٹے کے حوصلے بہت بلند تھے
قبر پر پاکستان کا خوبصورت جھنڈہ گاڑ دیا