For inquiries, please contact us at
+966571770293
+923391655553
(1)
Ch.travels (AKA) “ELITE WAY,” is trusted visa service provider with years of experience, offering expert visa assistance for Saudia Arabia✨, Bahrian, Qatar, UAE, Oman, Jordan.
23/07/2026
New Saudi Arabia law for umrah visa holders. One year multiple entry umrah visa holders must follow these instructions, before travel must make sure these instructions
23/07/2026
19/07/2026
آج سے جو بھی عمرہ ویزہ ایشو ہوگا وہ ایک سال کی مدت کا ہوگا اور ملٹیپل ہوگا ٹوٹل قیام 90 دن ہوگا مثلاً 20 جولائی کو آپ انٹر ہوئے 20 دن رہے اور واپس چلے گئے پھر 10 دن بعد واپس آئیں گے تو نیا ویزہ لینے کی ضرورت نہ ہوگی
اسی طرح ایک سال تک یہ کار آمد رہے گا
لیکن اس کے لیے آپ کو ہر بار عمرہ پرمٹ اور ایک عمرہ پیکج سعودی منسٹری آف حج اینڈ عمرہ سے لینا لازمی ہوگا
13/07/2026
Greeting from elite way
Dear All
Kindly note ‘Churning’ of Normal Bookings or NDC Bookings result in ADM. So avoid to do this practice.
Thanks
31/05/2026
ALHAMDULILLAH
10/05/2026
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی
نسلیں کبھی صرف نصیحتوں سے نہیں سنورتیں بلکہ وہ اپنے بڑوں کے کردار رویوں اور اعمال سے سیکھتی ہیں۔۔۔۔ الفاظ وقتی اثر رکھتے ہیں مگر عمل مستقل اثر چھوڑتا ہے ایک باپ اپنے بیٹے کو سچائی کا درس دے، مگر خود جھوٹ بولے تو اس کی وہ نصیحت بے اثر ہو جاتی ہے۔۔ ایک استاد دیانتداری کی بات کرے مگر خود وہ خیانت کرے تو اس کی تعلیم کھوکھلی محسوس ہوتی ہے۔۔۔
اس کے بر عکس انسان خود اپنے قول پر عمل کرے تو اسے بار بار نصیحت کرنے کی ضرورت بھی نہیں رہتی کیونکہ اس کا کردار خود زندہ مثال بن جاتا ہے۔۔ جب عمل اور بات میں فرق آ جائے تو نصیحتیں صرف آواز رہ جاتی ہیں، مگر جب انسان خود اپنے کہے پر قائم ہو تو اس کی خاموشی بھی سبق بن جاتی ہے۔ اصل تربیت وہ ہے جو دیکھی جائے، نہ کہ صرف سُنی جائے…کیونکہ کردار وہ سچ ہے جسے وقت بھی جُھٹلا نہیں سکتا۔۔
انسانی تربیت کا اصل ذریعہ الفاظ نہیں بلکہ عمل ہے۔ ۔الفاظ وقتی اثر ڈالتے ہیں، یعنی کچھ دیر کے لئے متاثر کرتے ہیں۔ عمل مستقل اثر ڈالتا ہے، یعنی شخصیت اور سوچ پر گہرا نقش چھوڑتا ہے جب انسان خود اپنے قول پر عمل کرتا ہے تو اسے بار بار سمجھانے کی ضرورت نہیں رہتی، کیونکہ اس کا کردار خود ایک عملی مثال بن جاتا ھے۔ تربیت زبان سے نہیں، کردار سے ہوتی ہے۔ جو ہم کہتے ہیں وہ نہیں، بلکہ جو ہم کرتے ہیں وہی دوسروں پر اثر ڈالتا ہے۔
اے اللّٰہ ہمیں اپنی نسلوں کے لئے مشعل راہ بنا دے ہمارے اخلاق و کردار سچائی دیانتداری پر چلنے والے بنا دے۔۔ اے اللّٰہ ہماری اولادیں ہم سے سیکھیں ہم سے سبق لیں ہمیں اپنا آئیڈیل بنائیں ایسی صفت ہم میں پیدا فرما۔۔۔اے اللّٰہ جو زندگی گناہوں میں کٹ گئی ہے اس پر معافی عطا فرما۔ اور جو قدم اور اچھائی اور نیکی کی طرف لے جائیں اور سنت رسول اللہ ﷺ کی طرف لے جائیں اسی ہدایت پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما اے اللّٰہ دلوں سے وہ فکریں اتار دے جن کے بوجھ کو تیرے سوا کوئی نہیں جان سکتا اے اللّٰہ ہماری مسکراہٹ کو ہماری عادت بنا دے۔۔ ہماری گفتگو کو عبادت بنا دے ۔۔ ہم تیرے کمزور بندے ہیں تو اپنی رحمت میں چھپا لے۔
*آمیـــن ثـم آمیـــن یا رب العالمین
Be the first to know and let us send you an email when Ch. Travels unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.