FMK"Global Explorer's Hub''

Call Contact the business

FMK"Global Explorer's Hub'' join me as I share my adventures, travel tips, and insights. Let’s explore the world together!

31/10/2026

کم سن بچے پر تشدد کا واقعہ، مزید 3 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کی تعداد 5 ہوگئی۔۔۔

دیر بالا: سوشل میڈیا پر وائرل تشدد کی ویڈیو کے معاملے میں دیر بالا پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت کے احکامات اور ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل واڑی فخر عالم خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ واڑی جوہر علی نے مزید کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 3 ملزمان ہمایوں، مدثر پسران فرمان الله،سہیل ولد میجر ساکنان شینکاڑی حال واڑی بالا کو گرفتار کر لیے۔

اس سے قبل پولیس نے بروقت کاروائی کرکے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیے تھیں ۔جس کے بعد گرفتار ملزمان کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ واقعہ میں بقایا ملوث عدم گرفتار ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے واضح کیا کہ کم سن بچوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے واقعات میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

30/10/2026

Address

Dir Lower
Riyadh
18600

Opening Hours

Monday 2am - 12pm
Tuesday 2am - 12pm
Wednesday 2am - 12pm
Thursday 2am - 12pm
Friday 2am - 12pm
Saturday 2am - 12pm
Sunday 2am - 12pm

Telephone

+966553373976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FMK"Global Explorer's Hub'' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FMK"Global Explorer's Hub'':

Shortcuts

Share

Category