Iqama holders Saudi Arabia Community

Iqama holders Saudi Arabia Community Iqama holders services for Family visit visa

ابھی ابھی صفاء مروا کی سعی کرکے فارغ ہوا تو آخری چکر میں ایک پاکستانی بے ہوش ہو گیا ۔اس ہی وقت ایک منٹ میں پانچ ڈاکٹرز ا...
19/05/2026

ابھی ابھی صفاء مروا کی سعی کرکے فارغ ہوا تو آخری چکر میں ایک پاکستانی بے ہوش ہو گیا ۔
اس ہی وقت ایک منٹ میں پانچ ڈاکٹرز اور جدید مشینری آگئی جس نے اس حاجی کو فوراً فرسٹ ایڈ دینا شروع کردی ۔ اس کے دل کی دھڑکن رکنے لگی تو دل کو پمپ کرنے کے لیئے ایک جدید مشینری اس کے سینے پہ لگادی اس وقت ایک دوسرے حاجی نے اپنا موبائل نکالا تو شرطہ اتنا غصہ ہوا اس نے اس حاجی کا موبائل بھی ضبط کرلیا اور اس کو کہا کہ ہم نے تمہیں کعبہ کی ویڈیو اور مختلف جگہوں کی ویڈیو بنانے سے نہیں روکا ؟ تم نے اس حادثہ کی ویڈیو کیوں بنائی ؟ اب وہ بیچارا منتیں کرتا رہا کہ مجھے رولز نہیں معلوم انہوں نے ایک نہ سنی وہیں پہ بیٹھا دیا ۔ ایک حرم ورکر سے میں نے پوچھا کہ اب اس کا کیا کریں گے تو اس نے کہا کہ حج کے دنوں میں حادثہ کے واقعات کی ویڈیو بنانا شدید جرم ہے۔ چاہے اس نے ویڈیو ایسے ہی بنائی لیکن جو ان کے رولز ہیں وہ رولز ہیں ۔ کل شام چار بجے ہی اس کو چھوڑیں گے اس لیئے کوشش کریں کہ حادثہ وغیرہ کی ویڈیو نہ بنائیں اور جب حج شروع ہوگا اس میں شدید پابندی ہے اس وقت یہ اتنے سخت ہوجاتے ہیں کہ چاہے کوئی بھی ہو اس کا موبائل ضبط ہوجاتا ہے ۔
اس لیئے حجاج کرام نوٹ فرمالیں ایسے کسی بھی واقعے کی ویڈیو بنانا اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے حجاج کرام اور انکے لواحقین میں سنسنی پھیل سکتی ہے۔ لہذا مقامی قوانین کا احترام لازمی ہے۔ ذمہ داری میں سمجھ داری ہے۔ میں بھی ویڈیوز بناتا ہوں لیکن رولز کے مطابق

13/04/2026

366K likes, 9568 comments. “At the end of the video. You will see visuals from inside Kaaba. Real view ”

The first Hajj flight from Pakistan to Saudi Arabia for the 2026 season is scheduled to depart on April 18, 2026. This i...
13/04/2026

The first Hajj flight from Pakistan to Saudi Arabia for the 2026 season is scheduled to depart on April 18, 2026.

This initial flight, identified as Saudi Arabian Airlines flight SV-5735, will depart from Allama Iqbal International Airport in Lahore for Madinah.

Key Flight Schedule Details
Airlines involved: PIA, Airblue, Air Sial, and Saudi Arabian Airlines will participate in the operation.
Operation Duration: The pre-Hajj flight operation will span 34 days, concluding on May 21, 2026.
Primary Destinations:
Madinah: For the first 15 days (until May 4), all flights will land exclusively in Madinah.

Jeddah: Flight operations to Jeddah's dedicated Hajj terminal are scheduled to begin on May 4, 2026.
Major Departure Cities: Flights will operate from eight major hubs, with the highest volume handled by Islamabad (129 flights), Karachi (124 flights), and Lahore (104 flights).

Pilgrim Participation
A total of 179,210 Pakistani pilgrims are expected to perform Hajj this year. Under the government's official scheme, 119,000 pilgrims will be transported via a total of 468 government-operated flights.

How to Check Your Status
The Ministry of Religious Affairs advises pilgrims to verify their individual flight details through:
Pak Hajj Mobile Application: The primary digital tool for real-time schedule and room allocation updates.
Official Website: Detailed schedules are also available on mora.gov.pk.

13/04/2026
آج کے تازہ ترین ریال ریٹ - 12 اپریل 2026 🇸🇦تمام ممالک کے لیے سعودی ریال کی نئی قیمتیں یہاں دیکھیں۔
13/04/2026

آج کے تازہ ترین ریال ریٹ - 12 اپریل 2026 🇸🇦
تمام ممالک کے لیے سعودی ریال کی نئی قیمتیں یہاں دیکھیں۔

خلیجی ممالک کی بڑی مسافر ایئر لائنز اور ان کے طیاروں کی تعداد:
13/04/2026

خلیجی ممالک کی بڑی مسافر ایئر لائنز اور ان کے طیاروں کی تعداد:

14/03/2026


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
رمضان المبارک کا 25واں روزہ مبارک ہو

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی بابرکت اور قیمتی ساعتیں جاری ہیں۔ یہ وہ لمحات ہیں جن میں بندہ اپنے رب کے بہت قریب ہو جاتا ہے۔ آئیے ان بابرکت گھڑیوں میں زیادہ سے زیادہ دعا، استغفار، ذکر اور تلاوتِ قرآن کریں اور اپنے رب سے دل کی گہرائیوں سے مانگیں۔

اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن
اے اللہ! مجھے دین کی صحیح سمجھ عطا فرما۔

اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا
اے اللہ! میرا حساب آسان فرما۔

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِک
اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔

اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَ اَعِذْنِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ
اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما اور میرے نفس کی برائی سے بچا۔

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنا پسند کرتا ہے، مجھے معاف فرما دے۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالعَفَافَ وَالْغِنٰی
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور بے نیازی مانگتا ہوں۔

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَّ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا
اے اللہ! مجھے نفع دینے والا علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والا عمل عطا فرما۔
یا اللہ! مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔
ان کے دلوں میں سکون اور صبر عطا فرما۔
ان کی حفاظت فرما اور انہیں اپنی نصرت عطا فرما۔
یا رب العالمین!
ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں اپنی رحمت سے محروم نہ فرما۔
ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے گھروں میں محبت اور برکت عطا فرما، ہمارے رزق میں حلال برکت دے اور ہمیں صحت و عافیت والی زندگی عطا فرما۔
ہمارے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرما، ان کی مغفرت فرما اور ہمیں ان کی خدمت کرنے والا بنا دے۔
ہماری اولاد کو نیک، صالح اور دین سے محبت کرنے والا بنا دے۔
یا اللہ!
ہر بیمار کو شفا عطا فرما، ہر پریشان حال کو سکون عطافرما،
ہر مقروض کو قرض سے نجات عطا فرما اور ہر محتاج کی مدد فرما۔
پاکستان اور تمام مسلم ممالک کی حفاظت فرما اور ہمیں ایمان والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما۔

آمین یارب العالمین -

Address

Riyadh
500001

Telephone

+966537725739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqama holders Saudi Arabia Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqama holders Saudi Arabia Community:

Share

Category